بدھ‬‮ ، 20 مئی‬‮‬‮ 2026 

پی ٹی آئی نے توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کر دیا

datetime 2  مئی‬‮  2022 |

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) پی ٹی آئی نے پارٹی قیادت کے خلاف ملک بھر میں درج توہین مذہب کے مقدمات کو عدالت میں چیلنج کر دیا ہے، تحریک انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے عدالت میں درخواست دائر کر دی ہے، درخواست میں موقف اختیار کیا گیا ہے کہ پی ٹی آئی رہنماؤں کو غیر قانونی طور پر ہراساں کرنے سے روکا جائے، ملک بھر میں تحریک انصاف کی قیادت کے خلاف مقدمات سامنے لائے جائیں گے، اس سلسلے میں ایف آئی اے یا پولیس کا کوئی بھی ایکشن غیر قانونی قرار دے کر کالعدم قرار دیا جائے۔ چیف جسٹس اطہر من اللہ نے چھٹی کے باوجود تحریک انصاف کی درخواست کو فوری سماعت کے لئے مقرر کر دیا ہے جس پرسماعت کچھ دیر میں شروع ہو جائے گی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…