پیر‬‮ ، 07 جولائی‬‮ 2025 

عمران خان کا مئی میں پنجاب کے 6 شہروں میں جلسوں کا اعلان

datetime 2  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان عید الفطر کے بعد پنجاب میں بھرپور عوامی رابطہ مہم کا آغاز کریں گے جس کے تحت مختلف اضلاع میں جلسے منعقد کئے جائیں گے، جلسوں کے انتظامات کے لئے فوکل پرسنز بھی مقرر کر دئیے گئے۔ تحریک انصاف پنجاب کی سیکرٹری اطلاعات مسرت جمشید چیمہ نے شیڈول جاری کرتے ہوئے بتایا کہ 6مئی کو میانوالی میں جلسہ عام منعقد کیا جائے گا،10مئی کو جہلم،12مئی کو اٹک،14مئی کو سیالکوٹ،عمران خان 15مئی کو فیصل آباد جبکہ 19مئی کو چکوال میں جلسہ عام ہوگا جس سے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران اور دیگر مرکزی و صوبائی قیادت خطاب کرے گی۔مسرت جمشید چیمہ کے مطابق جلسوں کے انتظامات کیلئے فوکل پرسنز بھی مقررکئے گئے ہیں جن میں سبطین خان،فواد چوہدری،عثمان ڈار،لطیف نذر، راجہ یاسر ہمایوں اور طارق صدیق شامل ہیں۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)


دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…

شیان کی قدیم مسجد

ہوکنگ پیلس چینی سٹائل کی عمارتوں کا وسیع کمپلیکس…

2200سال بعد

شیان بیجنگ سے ایک ہزار اسی کلومیٹر کے فاصلے پر…