اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل 2023 کے خلاف درخواستیں جمعرات کو سماعت کیلئے مقرر ہو گئیں۔سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر بل کے خلاف درخواستوں کی سماعت کیلئے چیف جسٹس کی سربراہی میں 8 رکنی بینچ تشکیل دیا گیا ہے، درخواستوں پر سماعت 13 اپریل بروز جمعرات صبح ساڑھے 11 بجے ہو… Continue 23reading چیف جسٹس کے ازخود نوٹس سے متعلق بل کیخلاف درخواستیں مقرر، 8 رکنی بینچ سماعت کرے گا

انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر وزیر اعظم ،کابینہ نا اہل ہو گی’ فواد چوہدری

datetime 12  اپریل‬‮  2023

انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر وزیر اعظم ،کابینہ نا اہل ہو گی’ فواد چوہدری

لاہور( این این آئی) پاکستان تحریک انصاف کے سینئر مرکزی نائب صدر فواد چوہدری نے کہا ہے کہ ایک ہفتے تک وکلاء کی تحریک شروع ہونے والی ہے ،انتخابات کے لئے فنڈز جاری نہ کرنے پر آرٹیکل90 کے تحت وزیر اعظم اور کابینہ عدالتی حکم عدولی کے مرتکب ہوئے ہیں اور وزیر اعظم اور کابینہ… Continue 23reading انتخابات کیلئے فنڈز جاری نہ کرنے پر وزیر اعظم ،کابینہ نا اہل ہو گی’ فواد چوہدری

امریکا کے رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کو خط

datetime 12  اپریل‬‮  2023

امریکا کے رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کو خط

نیویارک (این این آئی)امریکا کی امور خارجہ کمیٹی کے سینئر رکن اور کانگریس رہنما بریڈ شرمین نے سابق وزیراعظم پاکستان عمران خان اور پی ٹی آئی کے حق میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن کے نام خط لکھا ہے جس میں کہاگیاہے کہ امریکا پاکستان تعلقات کو جمہوریت، انسانی حقوق اور قانون کے احترام سے متعلق… Continue 23reading امریکا کے رکن کانگریس کا عمران خان کی حمایت میں امریکی وزیر خارجہ کو خط

علماء کرام سے عمران خان اور بشری بی بی کے غیر شرعی ،غیر قانونی نکاح پر فتوی جاری کرنے کا مطالبہ

datetime 12  اپریل‬‮  2023

علماء کرام سے عمران خان اور بشری بی بی کے غیر شرعی ،غیر قانونی نکاح پر فتوی جاری کرنے کا مطالبہ

لاہور ( این این آئی)مسلم لیگ (ن) ڈسٹرکٹ لاہور کی یوتھ کوآرڈی نیٹر حنا پرویز بٹ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پہلے بیٹی چھپائی اب عدت میں شادی کا انکشاف شرمناک ہے،قوم کو ریاست مدینہ کی مثالیں دینے والا خود تمام کام غیر شرعی کرتا ہے۔ انہوں نے نکاح خواح مفتی کے بیان… Continue 23reading علماء کرام سے عمران خان اور بشری بی بی کے غیر شرعی ،غیر قانونی نکاح پر فتوی جاری کرنے کا مطالبہ

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہیٹ ویو ،گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

datetime 12  اپریل‬‮  2023

موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہیٹ ویو ،گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

لاہور ( این این آئی)ڈائریکٹر جنرل پراونشل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی فلائیٹ لیفٹیننٹ عمران قریشی کی زیر صدارت پی ڈی ایم اے کے کمیٹی روم میں اجلاس منعقد ہوا جس میں ڈائریکٹر (ساوتھ) حمید اللہ ملک کے علاوہ سول ڈیفنس، جنگلات، زراعت، تعلیم، لوکل گورنمنٹ، انڈسٹریز، سی ڈی اے بہاولپور کے افسران، ایڈیشنل ڈپٹی کمشنرز رحیم… Continue 23reading موسمیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے ہیٹ ویو ،گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

نیویارک (این این آئی)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے صارفین کے اکاونٹس سے بلیوٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایلون مسک نے لکھا کہ بلیوٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔ ٹوئٹر پر جن صارفین کے پاس نیلے نشان کے ساتھ… Continue 23reading ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

ایشیاکپ، پاکستان نے میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ایشیاکپ، پاکستان نے میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان نے ایشیا کپ کی میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر اے سی سی کو واپس بھیج دیا۔نجی ٹی وی ’’ایکسپریس‘‘ سے خصوصی گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین مینجمنٹ کمیٹی نجم سیٹھی نے کہا جب میں پی سی بی میں آیا تو استفسار کیا تھا کہ کیا سابق سربراہ رمیز راجہ نے… Continue 23reading ایشیاکپ، پاکستان نے میزبانی کا ایگریمنٹ اعتراض لگا کر واپس بھیج دیا

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)5 اپریل کو ٹوئٹر پر ایک صارف نے ایک درسی کتاب کے مضمون کی تصویر شیئر کی جس میں لکھا تھا کہ سابق پاکستانی صدر مسٹر ٹین پرسنٹ کرپشن کے الزام میں گرفتار اور اس سرخی کے نیچے پاکستان کے سابق… Continue 23reading ڈچ کتابوں میں آصف زرداری سے متعلق مضمون، نیدرلینڈز نے سچ بتادیا

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی، جمعہ یا ہفتہ؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی

datetime 12  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی، جمعہ یا ہفتہ؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی

اسلام آباد (این این آئی)ماہرین فلکیات نے کہا ہے کہ عیدالفطر 22 اپریل ہفتے کو ہوگی۔ماہری فلکیات کے مطابق 20 اپریل جمعرات کو سورج گرہن ہوگا جو صبح ساڑھے 6 بجے شروع ہوکر دوپہر 12 بجے ختم ہوگا۔فلکیاتی حساب کے مطابق سورج گرہن چاند کی 29 تاریخ کو ہوتا ہے اور اگلے روز نیا چند… Continue 23reading پاکستان میں عیدالفطر کب ہوگی، جمعہ یا ہفتہ؟ نئی پیش گوئی سامنے آگئی

1 338 339 340 341 342 343 344 345 346 347 348 7,329