ہفتہ‬‮ ، 03 اکتوبر‬‮ 2026 

ایلون مسک نے ٹوئٹر اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

نیویارک (این این آئی)سوشل میڈیا سائٹ ٹوئٹر کے سی ای او ایلون مسک نے صارفین کے اکاونٹس سے بلیوٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ کا اعلان کردیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر ایلون مسک نے لکھا کہ بلیوٹِک ہٹانے کی آخری تاریخ 20 اپریل ہے۔

ٹوئٹر پر جن صارفین کے پاس نیلے نشان کے ساتھ تصدیق شدہ اکاونٹ ہے انہیں چیک مارک رکھنے کے لیے فیس ادا کرنا ہوگی۔اس سے قبل ایلون مسک کی جانب سے یکم اپریل کو صارفین کے اکاونٹس سے بلیو ٹِک ہٹائے جانے کا اعلان کیا گیا تھا۔اس حوالے سے ٹوئٹر نے انفرادی صارفین اور تنظیموں سے کہا تھا کہ وہ اپنے بلیو چیک مارکس کو برقرار رکھنے کے لیے اپنے فلیگ شپ سبسکرپشن پروگرام کے لیے سائن اپ کریں۔دوسری جانب کئی نامور شخصیات نے اپنے ویریفائیڈ اکاونٹ کے لیے ماہانہ 8 ڈالر ادا کرنے سے انکار کردیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر کی جانب سے سبسکرپشن سروس ٹوئٹر بلیو کو پاکستان سمیت دنیا بھر میں متعارف کرا دیا گیا ہے۔رپورٹس کے مطابق ٹوئٹر بلیو کی فیس ہر ملک میں الگ ہے جو امریکا میں 8 سے 11 ڈالر ماہانہ ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…