بدھ‬‮ ، 30 جولائی‬‮ 2025 

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔ ترین گروپ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

datetime 6  مئی‬‮  2022

ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔ ترین گروپ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

لاہور( آن لائن ) ترین گروپ کے ارکان نے جہانگیر ترین کو عمران خان کو کھل کر بے نقاب کرنے کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین اور علیم خان کے خلاف بیان کے بعد ترین گروپ کے ارکان نے جہانگیر ترین کو عمران خان کے خلاف کھل کر بات کرنے… Continue 23reading ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔ ترین گروپ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان

شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

datetime 6  مئی‬‮  2022

شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )لاہور ہائیکورٹ راولپنڈی بینچ نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور کر لی۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق عدالت نے انتظامیہ کو 18 مئی تک گرفتاری سے روک دیا ہے جبکہ مقدمات کے اخراج کے لیے فریقین کو نوٹس جاری کر دیے ہیں، سماعت… Continue 23reading شیخ رشید کی ضمانت قبل از گرفتاری کی درخواست منظور

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا، عمران خان

datetime 6  مئی‬‮  2022

جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا، عمران خان

اسلام آباد( آن لائن ) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین اور علیم خان کااقتدار میں آنے کااقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا۔دونون نے پارٹی کی کامیابی کے لیے بہت محنت کی لیکن ان کے آئیڈیلز وہ نہیں تھے جو میرے تھے۔ جہانگیر ترین سے اختلافات شوگر مافیا کیخلاف… Continue 23reading جہانگیر ترین اور علیم خان کا مقصد اقتدار میں آکر فائدہ اٹھانا تھا، عمران خان

تحریک انصاف کے خفیہ اکائونٹس کیلئے عالمی بینکوںکوخطوط لکھنے کافیصلہ

datetime 6  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے خفیہ اکائونٹس کیلئے عالمی بینکوںکوخطوط لکھنے کافیصلہ

لاہور( این این آئی)وفاقی حکومت نے تحریک انصاف اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کے خفیہ اکائونٹس کیلئے عالمی بینکوںکو خطوط لکھنے کا فیصلہ کرلیا۔نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے کہا ہے کہ جن عالمی بینکوں کو خطوط بھیجے جائیں گے ان میں امریکہ، برطانیہ، کینیڈا، ناروے، فن لینڈ، نیوزی لینڈ اور آسٹریلیا… Continue 23reading تحریک انصاف کے خفیہ اکائونٹس کیلئے عالمی بینکوںکوخطوط لکھنے کافیصلہ

فرحت اللہ بابر نے حنیف عباسی کے بیان کو ’پرتشدد‘ قرار دے دیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

فرحت اللہ بابر نے حنیف عباسی کے بیان کو ’پرتشدد‘ قرار دے دیا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان پیپلز پارٹی کے سیکریٹری جنرل فرحت اللہ بابر نے سابق وزیر داخلہ شیخ رشید سے متعلق پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما حنیف عباسی کی پریس کانفرنس کے دوران ’’تشدد ‘‘کے بیان پر خدشات کا اظہار کیا ہے۔وزیر اعظم شہباز شریف کے معاون خصوصی حنیف عباسی نے اتوار کو پریس… Continue 23reading فرحت اللہ بابر نے حنیف عباسی کے بیان کو ’پرتشدد‘ قرار دے دیا

شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے،دانش کنیریا کا دعویٰ

datetime 6  مئی‬‮  2022

شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے،دانش کنیریا کا دعویٰ

اسلام آباد(این این آئی) سابق اسپنر دانش کنیریا نے الزام عائد کیا ہے کہ ہندو ہونے کی وجہ سے سابق کپتان شاہد آفریدی کا میرے ساتھ رویہ درست نہیں تھا اور وہ مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دبائو ڈالتے رہے جبکہ قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی نے سابق اسپنر دانش کنیریا کے… Continue 23reading شاہد آفریدی مجھ پر اسلام قبول کرنے کیلئے دباؤ ڈالتے رہے،دانش کنیریا کا دعویٰ

عمران خان کی اہلیہ ان پر کس بات پر سختی کرتی ہیں؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی بتا دیا

datetime 6  مئی‬‮  2022

عمران خان کی اہلیہ ان پر کس بات پر سختی کرتی ہیں؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی بتا دیا

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم اور چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے اپنی اہلیہ بشریٰ بی بی کی مہمان نوازی کی تعریف کی ہے۔نجی ٹی وی کو دیے گئے انٹرویو میں عمران خان نے ملکی سیاسی صورتحال سمیت مختلف موضوعات پر گفتگو کی، اسی دوران میزبان کے سوال پر اہلیہ بشریٰ بی بی کی… Continue 23reading عمران خان کی اہلیہ ان پر کس بات پر سختی کرتی ہیں؟ سابق وزیراعظم نے خود ہی بتا دیا

مولانا فضل الرحمان کا مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل

datetime 6  مئی‬‮  2022

مولانا فضل الرحمان کا مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علماء اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کا نامور مذہبی اسکالر مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل ہو گیا۔سوشل میڈیا پر فضل الرحمان کا ٹی وی پروگرام کا ایک پرانا کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں پروگرام کے میزبان ان سے مولانا طارق جمیل… Continue 23reading مولانا فضل الرحمان کا مولانا طارق جمیل سے متعلق ایک پرانا ویڈیو کلپ وائرل

سیاست آ ر ہوگی یا پار ہو گی31مئی سے پہلے انتخابات، شیخ رشید احمد نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

datetime 6  مئی‬‮  2022

سیاست آ ر ہوگی یا پار ہو گی31مئی سے پہلے انتخابات، شیخ رشید احمد نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی

لاہور( این این آئی)سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ عمران خان کی حکومت ختم کرنے کے خلاف سازش والے جس مراسلے کو حکومت بے بنیاد اور جعلی قرار دیتے تھی آ ج خود اپنے بیانیے کے خلاف تحقیقاتی کمیشن بنانے کا اعلان کر رہی ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری اپنے بیان… Continue 23reading سیاست آ ر ہوگی یا پار ہو گی31مئی سے پہلے انتخابات، شیخ رشید احمد نے حکومت کیلئے خطرے کی گھنٹی بجا دی