لاہور( آن لائن ) ترین گروپ کے ارکان نے جہانگیر ترین کو عمران خان کو کھل کر بے نقاب کرنے کا مشورہ دے دیا۔ عمران خان کی جانب سے جہانگیر ترین اور علیم خان کے خلاف بیان کے بعد ترین گروپ کے ارکان نے جہانگیر ترین کو عمران خان کے خلاف کھل کر بات کرنے اور انہیں بے نقاب کرنے کا مشورہ دیا ہے۔ اس حوالے سے آئندہ ہفتے جہانگیرترین کی قیادت میں ترین گروپ کا اجلاس بلانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ترین گروپ کے پارلیمانی لیڈر راجہ ریاض نے کہا ہے کہ جہانگیر ترین کی صحت بہتر ہے اس لیے آئندہ ہفتے گروپ کا لاہور میں اجلاس بلا کر سیاسی سرگرمیاں شروع کریں گے، جہانگیر ترین کو مشورہ دیا ہے کہ علیم خان کی طرح میڈیا پر آکر عمران خان کو ایکسپوز کریں۔راجہ ریاض نے مزید کہا کہ ترین گروپ فعال ہے اور سیاست میں اپنا فعال کردار ادا کررہا ہے، آئندہ ہفتے اجلاس میں سیاسی فیصلے اور گروپ کے مستقبل کے حوالے سے لائحہ عمل کا اعلان ہوسکتا ہے۔
ملکی سیاست میں بڑی ہلچل ۔۔ ترین گروپ کی ن لیگ میں شمولیت کا امکان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
200 یونٹس تک بجلی کے بلوں پر سبسڈی ختم ہونے کی خبریں،وزارت توانائی کا بڑا اعلان
-
تھینک گاڈ
-
ایک سے زائد سنگل فیز میٹرلگا کر بجلی بلوں میں سبسڈی حاصل کرنے والے صارفین کی شامت آگئی
-
تعلیمی اداروں میں موسم گرما کی تعطیلات کا اعلان کردیا گیا
-
عید پر حکومت کا اہم اعلان! سرکاری ملازمین کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
وفاقی حکومت نے عیدالاضحیٰ کی تعطیلات کا اعلان کردیا
-
’’بیٹی کی قبر پر جاتی ہوں تو معافیاں مانگتی ہوں‘‘، عشرت فاطمہ نے زندگی کا دکھ بھرا لمحہ سنادیا
-
عید الاضحیٰ پر رواں سال 5 سے 6 سرکاری چھٹیوں کا امکان
-
بیرون ملک جانے کے لیے کون سی دستاویز درکار ہیں، نئی شرائط جاری
-
’’عمران خان کیخلاف عدم اعتماد کامیاب ہوتی ہے تو واشنگٹن سب کچھ معاف کر دے گا‘‘ پاکستانی سفیر کا مبین...
-
ادھار ایپس سے پیسے لینے والوں کے لیے اہم خبر: ایس ای سی پی نے نوٹس جاری کر دیا
-
تیز ہواؤں اور گرج چمک کیساتھ بارشوں کی پیشگوئی
-
خلیجی ممالک سے ایک لاکھ 65 ہزار پاکستانی ملک بدر
-
اسکولوں میں 3 ماہ کی تعطیلات کیخلاف درخواست پر پنجاب حکومت کو نوٹس



















































