”5سے6 ارب روپے نکال دیں چپ کرکے، یہ کام ہوجائے گا“
لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی چاروں صوبوں میں سلیم میموریل ہسپتال کی طرز پر منصوبوں کے قیام کیلئے معروف صنعتکار میاں منشاء سے پانچ سے چھ ارب کے فنڈز دینے کی انتہائی دلچسپ انداز میں درخواست سے تقریب کشت زعفران بن گئی ۔ وزیرا عظم شہباز شریف نے سلیم میموریل ہسپتال کی… Continue 23reading ”5سے6 ارب روپے نکال دیں چپ کرکے، یہ کام ہوجائے گا“