اتوار‬‮ ، 16 جون‬‮ 2024 

”5سے6 ارب روپے نکال دیں چپ کرکے، یہ کام ہوجائے گا“

datetime 9  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی چاروں صوبوں میں سلیم میموریل ہسپتال کی طرز پر منصوبوں کے قیام کیلئے معروف صنعتکار میاں منشاء سے پانچ سے چھ ارب کے فنڈز دینے کی انتہائی دلچسپ انداز میں درخواست سے تقریب

کشت زعفران بن گئی ۔ وزیرا عظم شہباز شریف نے سلیم میموریل ہسپتال کی افتتاحی تقریب سے خطاب کا اختتام کرتے ہوئے کہا کہ میاں منشاء صاحب نے پاکستان کی بہت خدمت کی ہے میری ان سے درخواست ہے کہ باقی صوبوں میں بھی اسی طرز کے ہسپتال بنائیں،آپ کی پہلے بھی بہت عزت ہے اور لوگ آپ کی مزید عزت کریں گے اور آپ کو ہمیشہ یاد رکھیں گے۔امید ہے آپ اس کیلئے اپنے خزانے کے منہ کھولیں گے ،آپ چپ کر کے پانچ چھ ارب نکال دیں یہ کام ہو جائے گا،میاں صاحب کے لئے یہ رقم ایک قطرہ ہے ،آپ نے پاکستان کی پہلے بھی بڑی خدمت کی ہے ،ان کے بینک کو تو پتہ بھی نہیں چلنا کہ پانچ چھ ارب روپے نکلے ہیں۔وزیر اعظم کی انتہائی دلچسپ انداز میں درخواست پر خود میاں منشاء اورتقریب کے دیگر شرکاء مسکراہتے اور قہقہے لگاتے رہے ۔

موضوعات:



کالم



صدقہ‘ عاجزی اور رحم


عطاء اللہ شاہ بخاریؒ برصغیر پاک و ہند کے نامور…

شرطوں کی نذر ہوتے بچے

شاہ محمد کی عمر صرف گیارہ سال تھی‘ وہ کراچی کے…

یونیورسٹیوں کی کیا ضرروت ہے؟

پورڈو (Purdue) امریکی ریاست انڈیانا کا چھوٹا سا قصبہ…

کھوپڑیوں کے مینار

1750ء تک فرانس میں صنعت کاروں‘ تاجروں اور بیوپاریوں…

سنگ دِل محبوب

بابر اعوان ملک کے نام ور وکیل‘ سیاست دان اور…

ہم بھی

پہلے دن بجلی بند ہو گئی‘ نیشنل گرڈ ٹرپ کر گیا…

صرف ایک زبان سے

میرے پاس چند دن قبل جرمنی سے ایک صاحب تشریف لائے‘…

آل مجاہد کالونی

یہ آج سے چھ سال پرانی بات ہے‘ میرے ایک دوست کسی…

ٹینگ ٹانگ

مجھے چند دن قبل کسی دوست نے لاہور کے ایک پاگل…

ایک نئی طرز کا فراڈ

عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…