امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

29  جون‬‮  2023

امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیراعظم شہباز شریف اور چیف آف آرمی اسٹاف جنرل سید عاصم منیر نے عید کا دن فوجی جوانوں کے ساتھ گزارا۔وزیراعظم شہبازشریف ، وزیرخزانہ سینیٹر اسحاق ڈار، وزیر دفاع خواجہ محمد آصف اور وزیراطلاعات مریم اورنگزیب کے ہمراہ جمعرات کی صبح پاکستان اور افغانستان کے سرحد ی مقام پارہ چنارپہنچے۔ وزیراعظم آفس… Continue 23reading امن تباہ کرنے والوں کیلئے چھپنے کی کوئی جگہ نہیں: وزیر اعظم کا فوجی جوانوں اور افسران سے خطاب

سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

3  جون‬‮  2023

سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) ملک کی سیاسی صورتحال میں ہونے والی تبدیلیوں اور آئندہ مالی سال کے بجٹ کے حوالے سے وزیراعظم نے شہباز شریف نے حکمران اتحاد کی جماعتوں کا ایک اجلاس بلالیا ہے ۔جنگ اخبار میں صالح ظافر کی خبر کے مطابق یہ اجلاس وزیراعظم کی انقر ہ سے واپسی کے فوراً بعد آئندہ… Continue 23reading سیاسی تبدیلیاں اور بجٹ، وزیراعظم نے پی ڈی ایم کا اجلاس بلالیا

9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں: وزیراعظم

25  مئی‬‮  2023

9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں: وزیراعظم

پشاور (این این آئی)وزیراعظم محمد شہبازشریف نے کہاہے کہ 9 مئی کے شرپسندوں اور دہشت گردوں و وطن دشمنوں میں کوئی فرق نہیں، ان شرپسندوں کو قانون اور انصاف مطابق سزا ضرور ملے گی تاکہ کوئی آئندہ ایسی جسارت نہ کر سکے، تاریخی اور قومی ورثے کو جلا دینا حب الوطنی نہیں ، ریڈیو پاکستان… Continue 23reading 9 مئی کے شرپسندوں اور دہشتگردوں میں کوئی فرق نہیں: وزیراعظم

گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

3  مئی‬‮  2023

گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

اسلام آباد(اے پی پی)وزیرِ اعظم محمد شہباز شریف نے اس عزم کا اظہار کیا ہے کہ ملک سے اسمگلنگ کے ناسور کے خاتمہ تک چین سے نہیں بیٹھوں گا‘چند کالی بھیڑوں کو ملک کے زرمبادلہ اور پاکستانیوں کے حق پر ہر گز ڈاکہ ڈالنے نہیں دوں گا‘ گندم، یوریا اور چینی کے اسمگلروں کے خلاف… Continue 23reading گندم اور چینی کی اسمگلنگ میں ملوث کسی کو نہ چھوڑا جائے، وزیراعظم کا حکم

وزیراعظم اورچینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

27  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم اورچینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف اور ان کے چینی ہم منصب نے دونوں ممالک کے درمیان تمام شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا ہے تاکہ علاقائی امن، خوشحالی اور استحکام میں اپنا کردار ادا کرنے کے ساتھ ساتھ اپنے ممالک کے لوگوں کو فائدہ پہنچانے کے مشترکہ مقاصد کو حاصل کیا… Continue 23reading وزیراعظم اورچینی ہم منصب کے درمیان ٹیلی فونک رابطہ

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے، وزیراعظم

18  اپریل‬‮  2023

ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے، وزیراعظم

راولپنڈی(این این آئی)وزیراعظم شہباز شریف نے ایک بار پھر سابق چیف جسٹس کو آڑے ہاتھوں لیتے ہوئے کہا ہے کہ ثاقب نثارغریب کو انصاف کیلئے نہیں سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے،ثاقب نثار حنیف عباسی کو شکست دلانے کیلئے شیخ رشید کے ایجنٹ بن کر حلقے میں گئے۔ میڈیا نمائندوں سے گفتگو کرتے ہوئے… Continue 23reading ثاقب نثار سیاسی دکان چمکانے کیلئے عدالت لگاتے تھے، وزیراعظم

آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

15  اپریل‬‮  2023

آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

لاہور( این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف نے شاہدرہ کے دورہ کے موقع پر انتظامیہ کی جانب سے قالین بچھانے پر ناراضگی کا اظہار کیا ۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے ملٹی لیول شاہدرہ چوک فلائی اوور اور میٹرو بس منصوبے کی شاہدرہ سے کالا شاہ کاکو تک توسیع کے منصوبوں کی بریفنگ لی ۔وزیر… Continue 23reading آج کل جو حالات ہیں سادگی ہمارا اوڑھنا بچھونا ہونا چاہیے وزیر اعظم کا قالین بچھانے پر ناراضی کا اظہار

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

15  اپریل‬‮  2023

آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

لاہور( این این آئی) وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب آئی ایم ایف کے پاس معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ہے،دوست ملکوں سے قرض کی شرط پوری کرنے کے لیے وزیر خارجہ اور وزیر خزانہ کے ساتھ آرمی چیف… Continue 23reading آئی ایم ایف کی تمام شرائط پوری کر دی ہیں، اب معاہدہ نہ کرنے کا کوئی بہانہ نہیں ‘ شہباز شریف

حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم

13  اپریل‬‮  2023

حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم

اسلام آباد (این این آئی)وزیر اعظم محمد شہباز شریف نے کہا ہے کہ امریکہ پر اپنی حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لے کر اب امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ہے۔ جمعرات کو ایک ٹویٹ میں وزیراعظم نے کہا کہ عمران نیازی کے جھوٹ… Continue 23reading حکومت گرانے کا الزام لگانے سے لیکر امریکہ سے تعلقات ٹھیک کرنے کی کوشش تک عمران نیازی کی منافقت کی کوئی حد نہیں ،وزیر اعظم