بھارت غیرملکی کرکٹرز کو اپنے بورڈز سے لڑوانے لگا، حیرت انگیز انکشاف
لاہور ( این این آئی) بھارت غیرملکی کرکٹرز کو اپنے بورڈز سے لڑوانے لگا۔آئی پی ایل پہلے ہی ٹیسٹ کرکٹ کے لئے خطرناک قرار دی جا چکی، اب اس کی فرنچائزز نے انٹرنیشنل کرکٹ کے لئے خطرے کی نئی گھنٹی بجا دی ہے، کئی ٹاپ کرکٹرز اپنے ملک کے لئے کھیلنے کی خاطر ان بھارتی… Continue 23reading بھارت غیرملکی کرکٹرز کو اپنے بورڈز سے لڑوانے لگا، حیرت انگیز انکشاف