جمعرات‬‮ ، 09 اپریل‬‮ 2026 

ماہ رمضان کے آخری عشرے میں غیر مسلموں کے مسجد اقصی داخلے پر پابندی

datetime 12  اپریل‬‮  2023 |

تل ابیب (این این آئی )اسرائیل نے کشیدہ صورت حا ل کے باعث یہودیوں اور سیاحوں کے یروشلم کے مقدس مقام کے دورے پر پابندی لگا دی ہے۔ اسرائیلی حکومت کے اعلان میں بتایا گیا ہے کہ رمضان کے اختتام تک مسجد اقصی کے احاطے میں غیر مسلموں کے داخلے پر پابندی لگا دی ہے۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر اعظم نیتن یاہو کے دفتر کی جانب سے جاری بیان میں رمضان کے آخری عشرے میں یہودی شہریوں اور سیاحوں کے مسجد اقصی کے احاطے میں داخلے پر پابندی کا حکم جاری کیا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



ایرانی لوگ کیسے ہیں(آخری حصہ)


ایران کا دوسرا کمال سیاحت ہے‘ میں 120 ملک گھوم…

ایرانی لوگ کیسے ہیں(پہلا حصہ)

جون 2025ء تک ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی پہلی تحریک حسین باقری تھے‘ یہ…

ایران کیا تھا اور کیا ہو گیا

پیارے قارئین: ایران محض ایک ملک نہیں ہے یہ پہلی…

ایران کے لیے واحد آپشن

بوروڈینو (Borodino) ماسکو سے ایک سو تیس کلو میٹر دور…

ہیکل سلیمانی

اللہ تعالیٰ کا حضرت دائود ؑ پر خصوصی کرم تھا‘…

مذہب کی جنگ(آخری حصہ)

اسرائیل میں میرا ایک دوست رہتا ہے‘ عمویل مطات‘…

مذہب کی جنگ(پانچواں حصہ)

برطانیہ نے دوسری جنگ عظیم کے بعد دنیا میں دو خطے…

مذہب کی جنگ(چوتھا حصہ)

یہودیوں اور مسلمانوں کے درمیان اختلاف واقعہ…

مذہب کی جنگ(تیسرا حصہ)

بخت نصر نے 586 قبل مسیح میں یروشلم پر حملہ کر کے…