جمعہ‬‮ ، 11 جولائی‬‮ 2025 

ملکی مسائل وہی حل کریں گے جن کی نیت صاف ہو گی، شاہد خاقان عباسی

datetime 12  اپریل‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کہوٹہ(این این آئی)مسلم لیگ (ن) کے مرکزی رہنما و سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ ملکی مسائل وہی حل کریں گے جن کی نیت صاف ہو گی۔عوامی اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ یقینا مشکل حالات ہیں، ہم سب مہنگائی کو محسوس کر رہے ہیں، ملک میں غربت، مہنگائی، بے روزگاری اس حکومت کی پیدا کردہ نہیں، جو کچھ ہوا، جو خرابی ہوئی اس سے نکلنے کیلئے حل تلاش کرنا ہو گا۔شاہد خاقان عباسی نے کہا کہ ہمیں مشکل فیصلے کرنا ہوں گے، یہ خرابیاں کہاں سے آئیں یہ الگ بات ہے، ملک جن مسائل کا شکار ہے اسے وہی حل کریں گے جن کی نیت صاف ہو گی۔انہوں نے کہاکہ جتنی مشکلات آج ہیں ،اتنی پاکستان کی تاریخ میں نہیں دیکھیں، عمران خان نیازی 4 برسوں میں کوئی ایک منصوبہ بتا دے جو پاکستان کیلئے کی ترقی کیلئے ہو، ہم سب نے مل کر ملکی حالات کو بہتر بنانا ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



کان پکڑ لیں


ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…

دیوار چین سے

میں دیوار چین پر دوسری مرتبہ آیا‘ 2006ء میں پہلی…

شیان میں آخری دن

شیان کی فصیل (سٹی وال) عالمی ورثے میں شامل نہیں…