اسلام آباد (این این آئی)نیپرا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی صارفین پر 15ارب 45کروڑ سے زائد بوجھ ڈالنے کی منظوری دے دی۔تفصیلات کے مطابق نیپرا نے رواں مالی سال کی دوسری سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی مزید مہنگی کرنے کی منظوری دے دی ہے۔نیپرا نے اکتوبر تا دسمبر2022کی سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کی مد میں بجلی 46 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کی منظوری دی ،یہ اضافی وصولیاں اپریل سے جون کے دوران کی جائینگی۔نیپرا نے فیصلہ نوٹیفکیشن کیلئے وفاقی حکومت کو بھجوادیا ہے، فیصلے سے صارفین پر 15ارب 45کروڑ 40 لاکھ روپے کا اضافی بوجھ پڑے گا، تاہم کراچی والوں کیلئے بجلی کی قیمت میں اضافے کا اطلاق نہیں ہوگا۔
بجلی کی مد میں عوام پر ساڑھے 15ارب روپے کا اضافی بوجھ ڈال دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
نئے اسلحہ لائسنس کے اجرا کے حوالے سے اہم خبر
-
اسرائیل جانیوالی پرواز کے زخمی پائلٹ کا پہلا بیان سامنے آگیا، تصویر بھی جاری
-
خانیوال میں بیٹھے پاکستانی نوجوان نے امریکی ڈاکخانے کو 126 ملین ڈالر کا چونا لگا دیا
-
بلاسود قرضہ اسکیم، کاروباری افراد کو 5 کروڑ روپے تک قرض
-
امریکا: سزائے موت کی قیدی خاتون دو بار زہر کا انجیکشن لگائے جانے کے باوجود زندہ بچ گئی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو بدل کا اعلان کردیا
-
انوشکا شرما کے ایک آرڈر نے قرض میں ڈوبے ریسٹورنٹ کی قسمت بدل دی
-
حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں پھر اضافہ کردیا
-
’ایک صوبائی وزیر اطلاعات نے اپنی فیملی کیلئے 8 کروڑ روپے کے جوتے بنوائے‘
-
حکومت نے قومی بچت سکیموں کی شرح منافع میں اضافہ کردیا
-
طلباء میں الیکٹرک بائیک تقسیم کرنے کی تاریخ کا اعلان، مفت ہیلمٹ بھی فراہم کیا جائے گا
-
صارفین کے لیے اہم خبر، نئے بجلی کنکشن پر بڑی رکاوٹ سامنے آگئی
-
اپنی چھت اپنا گھر اسکیم، 3 لاکھ خاندانوں کیلئے قرضوں کا بڑا اعلان
-
ڈرائیونگ لائسنس کی تجدید، پنجاب میں شہریوں کیلئے بڑی سہولت کا آغاز



















































