بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمسافر پریشان شدید احتجاج، چور چور کے نعرے بھی لگ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2022

اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمسافر پریشان شدید احتجاج، چور چور کے نعرے بھی لگ گئے

اسلام آباد ( آن لائن ) اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ پر بیرون ملک جانے والے مسافر پریشان ہو گئے۔ ائر پورٹ کے امیگریشن کاؤنٹرز پر لوگوں کا جم غفیر اکٹھا ہوگیا ،مسافروں کی جانب سے ائر پورٹ پر احتجاج، چور چور کے نعرے بھی لگ گئے۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ائر پورٹ… Continue 23reading اسلام آباد انٹرنیشنل ائیر پورٹ پرمسافر پریشان شدید احتجاج، چور چور کے نعرے بھی لگ گئے

ویرات کوہلی کی خراب فارم ،محمد رضوان بھی بول پڑے

datetime 12  مئی‬‮  2022

ویرات کوہلی کی خراب فارم ،محمد رضوان بھی بول پڑے

لاہور(این این آئی)پاکستانی وکٹ کیپر بیٹر محمد رضوان نے بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان ویرات کوہلی کی خراب فارم پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا ہے کہ میں صرف ان کیلئے دعا ہی کر سکتا ہوں۔ تفصیلات کے مطابق ویرات کوہلی اس وقت اپنے کیریئر کی بدترین فارم میں ہیں۔ وہ پچھلے دو سے ڈھائی… Continue 23reading ویرات کوہلی کی خراب فارم ،محمد رضوان بھی بول پڑے

پنجاب اسمبلی کے ترجمان کی ڈپٹی سپیکر کے سٹاف کے ٹرانسفر کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبروں کی تردید

datetime 12  مئی‬‮  2022

پنجاب اسمبلی کے ترجمان کی ڈپٹی سپیکر کے سٹاف کے ٹرانسفر کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبروں کی تردید

لاہور (این این آئی) پنجاب اسمبلی کے ترجمان نے ڈپٹی سپیکر کے سٹاف کے ٹرانسفر کے حوالے سے شائع ہونے والی خبروں کی تردید کی ہے اور خبر کوبے بنیاد قرار ددیتے ہوئے کہا کہ یہ خبر جس میں کہا گیا ہے کہ ڈپٹی سپیکر کا سٹاف ان سے واپس لے لیا گیا ہے ،… Continue 23reading پنجاب اسمبلی کے ترجمان کی ڈپٹی سپیکر کے سٹاف کے ٹرانسفر کے حوالے سے شائع ہونیوالی خبروں کی تردید

سینکڑوں پاکستانی ہندو بھارتی شہریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد واپس لوٹ گئے

datetime 12  مئی‬‮  2022

سینکڑوں پاکستانی ہندو بھارتی شہریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد واپس لوٹ گئے

نئی دہلی(این این آئی)بھارت نقل مکانی کرنے والے پاکستانی ہندوئوں کے حقوق کی وکالت کرنے والی ہندو تنظیم سیمنت لوک سنگٹھن (ایس ایل ایس) نے کہا ہے کہ ریاست راجستھان میں رہنے والے تقریباً 800 پاکستانی ہندو 2021 میں شہریت نہ ملنے کے بعد واپس پاکستان چلے گئے۔ کشمیر میڈیا سروس کے مطابق بھارتی اخبار… Continue 23reading سینکڑوں پاکستانی ہندو بھارتی شہریت حاصل کرنے میں ناکامی کے بعد واپس لوٹ گئے

پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کونیوٹرل دیکھنا چاہتی تھی اور چاہتی ہے، حافظ حمداللہ

datetime 12  مئی‬‮  2022

پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کونیوٹرل دیکھنا چاہتی تھی اور چاہتی ہے، حافظ حمداللہ

اسلام اآباد( آن لائن ) ترجمان پی ڈی ایم حافظ حمداللہ نے کہا ہے کہ پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کونیوٹرل دیکھناچاہتی تھی اور چاہتی ہے ۔آئینی حدود میں رہ کر کردار اداکرنا ہی نیوٹریلٹی ہے ،عمران اینڈ گوگی گینگ کی اصل پریشانی نیوٹریلٹی ہے ۔ اپنے ایک بیان میں حافظ حمداللہ نے کہا کہ گوگاخان… Continue 23reading پی ڈی ایم اسٹیبلشمنٹ کونیوٹرل دیکھنا چاہتی تھی اور چاہتی ہے، حافظ حمداللہ

نیسلے کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 60ہزار لیٹر پینے کے پانی کا عطیہ

datetime 12  مئی‬‮  2022

نیسلے کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 60ہزار لیٹر پینے کے پانی کا عطیہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیسلے کے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز وقار احمد اور جنرل منیجر عبداللہ جاوید نے ملاقات کی جس میں نیسلے پاکستان نے افغانستان میں سیلاب زدگان کیلئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر امدادی اشیاء پہنچانے کے اقدام پر وزیر اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔… Continue 23reading نیسلے کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 60ہزار لیٹر پینے کے پانی کا عطیہ

2 بڑی کمپنیوں نے دودھ کے ڈبے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

2 بڑی کمپنیوں نے دودھ کے ڈبے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

لاہور(این این آئی)دو بڑی کمپنیوں نے اپنے دودھ کے ڈبے کے قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد فی لیٹر پیک 10روپے مہنگا ہوجائے گا۔پاکستان کی مقامی کمپنی کے دودھ کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20مئی جبکہ ملٹی نیشنل کمپنی کا دودھ 25مئی سے مہنگا ہوگا۔قیمت میں اضافے سے دونوں پراڈکٹس کے250ملی لیٹر پیک کی… Continue 23reading 2 بڑی کمپنیوں نے دودھ کے ڈبے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

تاج محل کی زمین اصل میں جے پور کے شاہی خاندان کی تھی، بی جے پی رہنما کا نیا دعویٰ

datetime 12  مئی‬‮  2022

تاج محل کی زمین اصل میں جے پور کے شاہی خاندان کی تھی، بی جے پی رہنما کا نیا دعویٰ

نئی دہلی (این این آئی)بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کی بھارتی لوک سبھا رکن اور جیپور شاہی خاندان سے تعلق رکھنے والی دیا کماری نے دعویٰ کیا ہے کہ شاہ جہاں نے جس زمین پر تاج محل بنوایا تھا وہ اصل میں ان کے خاندان کی تھی۔ بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق بی جے… Continue 23reading تاج محل کی زمین اصل میں جے پور کے شاہی خاندان کی تھی، بی جے پی رہنما کا نیا دعویٰ

سری لنکا کے صدر کا استعفیٰ دینے سے انکار

datetime 12  مئی‬‮  2022

سری لنکا کے صدر کا استعفیٰ دینے سے انکار

کولمبو (این این آئی)سری لنکا کے صدر گوٹابایا راجا پاکسے نے ملک کے معاشی بحران پر استعفیٰ دینے کے مطالبات کو تسلیم کرنے سے انکار کرتے ہوئے عزم ظاہر کیا ہے کہ وہ اپنے زیادہ تر انتظامی اختیارات ترک کر دیں گے۔رپورٹ کے مطابق ایک ماہ سے جاری احتجاجی مہم کے آغاز کے بعد قوم… Continue 23reading سری لنکا کے صدر کا استعفیٰ دینے سے انکار