بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

نیسلے کی جانب سے افغانستان کے سیلاب متاثرین کیلئے 60ہزار لیٹر پینے کے پانی کا عطیہ

datetime 12  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم محمد شہباز شریف سے نیسلے کے ہیڈ آف کارپوریٹ افیئرز وقار احمد اور جنرل منیجر عبداللہ جاوید نے ملاقات کی جس میں نیسلے پاکستان نے افغانستان میں سیلاب زدگان کیلئے وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایات پر امدادی اشیاء پہنچانے کے اقدام پر وزیر اعظم کو خراجِ تحسین پیش کیا۔ جمعرات کووزیراعظم آفس کے میڈیا ونگ کی طرف سے جاری بیان کے مطابق نیسلے واٹرکی طرف سے حکومتِ پاکستان کے اس احسن اقدام میں اپنا حصہ ملاتے ہوئے 60 ہزار لیٹر پینے کا پانی افغانستان میں حالیہ سیلاب متاثرین کیلئے عطیہ کیا گیا،عطیہ شدہ پینے کا صاف پانی سیلاب زدگان کو موذی بیماریوں سے بچاؤ میں مدد فراہم کرے گا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے نیسلے کی طرف سے اس فلاحی کام کو قابل تحسین قرار دیا۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…