پیر‬‮ ، 24 فروری‬‮ 2025 

2 بڑی کمپنیوں نے دودھ کے ڈبے کی قیمتوں میں اضافہ کردیا

datetime 12  مئی‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی)دو بڑی کمپنیوں نے اپنے دودھ کے ڈبے کے قیمتوں میں اضافہ کردیا جس کے بعد فی لیٹر پیک 10روپے مہنگا ہوجائے گا۔پاکستان کی مقامی کمپنی کے دودھ کی نئی قیمتوں کا اطلاق 20مئی جبکہ ملٹی نیشنل کمپنی کا دودھ 25مئی سے مہنگا ہوگا۔قیمت میں اضافے سے دونوں پراڈکٹس کے250ملی لیٹر پیک کی قیمت 5روپے کے اضافے سے50روپے ہوجائے گی جبکہ 1000ملی لیٹر کی قیمت170روپے سے بڑھ کر180روپے ہوجائے گی۔مذکورہ کمپنیوں کی جانب سے ڈسٹری بیوٹرز اور ہول سیلرز کو نئی قیمتوں کے بارے میں پیشگی طور پر آگاہ کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ مارکیٹ میں کھلا دودھ بھی130سے150روپے فی لیٹر فروخت ہورہا ہے جبکہ ٹیٹراملک پیک کی فی لیٹر قیمت بھی180روپے تک پہنچ جائے گی۔

موضوعات:



کالم



ازبکستان (مجموعی طور پر)


ازبکستان کے لوگ معاشی لحاظ سے غریب ہیں‘ کرنسی…

بخارا کا آدھا چاند

رات بارہ بجے بخارا کے آسمان پر آدھا چاند ٹنکا…

سمرقند

ازبکستان کے پاس اگر کچھ نہ ہوتا تو بھی اس کی شہرت‘…

ایک بار پھر ازبکستان میں

تاشقند سے میرا پہلا تعارف پاکستانی تاریخ کی کتابوں…

بے ایمان لوگ

جورا (Jura) سوئٹزر لینڈ کے 26 کینٹن میں چھوٹا سا کینٹن…

صرف 12 لوگ

عمران خان کے زمانے میں جنرل باجوہ اور وزیراعظم…

ابو پچاس روپے ہیں

’’تم نے ابھی صبح تو ہزار روپے لیے تھے‘ اب دوبارہ…

ہم انسان ہی نہیں ہیں

یہ ایک حیران کن کہانی ہے‘ فرحانہ اکرم اور ہارون…

رانگ ٹرن

رانگ ٹرن کی پہلی فلم 2003ء میں آئی اور اس نے پوری…

تیسرے درویش کا قصہ

تیسرا درویش سیدھا ہوا‘ کھنگار کر گلا صاف کیا…

دجال آ چکا ہے

نیولی چیمبرلین (Neville Chamberlain) سرونسٹن چرچل سے قبل…