بدھ‬‮ ، 06 اگست‬‮ 2025 

عمران خان نے اسلام آباد کیلئے جدید سہولیات سے کینسر ہسپتال کی تعمیرروک دی تھی ،تہلکہ خیز انکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2022

عمران خان نے اسلام آباد کیلئے جدید سہولیات سے کینسر ہسپتال کی تعمیرروک دی تھی ،تہلکہ خیز انکشاف

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیراعظم عمران خان نے برسراقتدار آنے کے ایک سال کے اندر اسلام آباد اور ملحقہ علاقوں کی غریب آبادی کیلئے جدید سہولیات سے لیس کینسر ہسپتال کی تعمیرروک دی تھی، جسے موجودہ حکومت وزارت منصوبہ بندی کی منظوری کے بعد دوبارہ شروع کرنے پر غور کر رہی ہے۔ایک ویب سائٹ… Continue 23reading عمران خان نے اسلام آباد کیلئے جدید سہولیات سے کینسر ہسپتال کی تعمیرروک دی تھی ،تہلکہ خیز انکشاف

جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

datetime 12  مئی‬‮  2022

جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

اسلام آباد (این این آئی)جمعیت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہم الیکشن میں اصلاحات چاہتے ہیں، اسی لیے چار سال تک الیکشن کیلئے تحریک چلائی ہے،قوم نقالوں سے ہوشیار رہے،کشمیر اور پاکستان کی تقسیم کی بات کرنے کی کوشش کرنے والوں کو قوم تسلیم نہیں کرے گی، کچھ… Continue 23reading جہاں فوج جانا چاہ رہی ہے ہم اس میں تعاون کرنے کو تیار ہیں،مولانا فضل الرحمان

یہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، کامران خان نے نشاندہی کر دی

datetime 12  مئی‬‮  2022

یہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، کامران خان نے نشاندہی کر دی

لاہو ر(مانیٹرنگ، این این آئی) معروف صحافی کامران خان نے ایف آئی اے کی جانب سے وزیراعظم شہباز شریف اور وزیراعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کے منی لانڈرنگ کیس کی پیروی نہ کرنے کے فیصلے کو حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل قرار دے دیا، انہوں نے اپنے ٹوئٹ میں کہا کہ وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ… Continue 23reading یہ موجودہ حکومت کا سب سے بڑا سکینڈل ہے، کامران خان نے نشاندہی کر دی

شیریں مزاری کی طرف سے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکہ پر اعتراض، پاک فوج کا موقف آ گیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کی طرف سے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکہ پر اعتراض، پاک فوج کا موقف آ گیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی) ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار سے شیریں مزاری کے ٹوئٹ کا حوالہ دے کر سوال پوچھا گیا جس میں انہوں نے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکہ پر اعتراض اٹھایا تھا، اس کے جواب میں ترجمان پاک فوج نے کہا کہ انہیں ڈی جی آئی ایس… Continue 23reading شیریں مزاری کی طرف سے ڈی جی آئی ایس آئی کے دورہ امریکہ پر اعتراض، پاک فوج کا موقف آ گیا

جلد الیکشن کا فیصلہ سیاستدانوں نے کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

datetime 12  مئی‬‮  2022

جلد الیکشن کا فیصلہ سیاستدانوں نے کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی (این این آئی) سیاستدانوں کی جانب سے الیکشن کروانے کے مطالبے کے سوال پر ترجمان پاک فوج میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ الیکشن کرانے سے متعلق ہمارا کوئی لینا دینا نہیں، سیاست کا ہمارے ساتھ تعلق نہیں، ایک سال سے واضح طور پر عمل کر کے دکھایا ہے، کسی بھی ضمنی انتخابات،… Continue 23reading جلد الیکشن کا فیصلہ سیاستدانوں نے کرنا ہے، ڈی جی آئی ایس پی آر

کیا کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے بیان کسی مخصوص سیاسی جماعت کے لئے تھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

datetime 12  مئی‬‮  2022

کیا کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے بیان کسی مخصوص سیاسی جماعت کے لئے تھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

راولپنڈی (مانیٹرنگ، این این آئی) ترجمان پاک فوج کا کہنا تھا کہ کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے ان کا بیان کسی ایک سیاسی جماعت کے لئے نہیں ہے پچھلے کچھ دنوں میں پاکستان کی تمام بڑی سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں نے ایسے بیانات دئیے ہیں جنہوں نے براہ راست فوج کی سینئر لیڈر شپ… Continue 23reading کیا کور کمانڈر پشاور کے حوالے سے بیان کسی مخصوص سیاسی جماعت کے لئے تھا؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے واضح کر دیا

میں چاہوں تو عمران خان 20 بندے بھی اسلام آباد نہیں لے کر آ سکتا، رانا ثناء اللہ

datetime 12  مئی‬‮  2022

میں چاہوں تو عمران خان 20 بندے بھی اسلام آباد نہیں لے کر آ سکتا، رانا ثناء اللہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)وزیرداخلہ رانا ثناء اللہ کا ایک ویڈیو بیان سوشل میڈیا پر وائرل ہے جس میں وہ عمران خان کی طرف اشارہ کرکے کہہ رہے ہیں کہ بیس لاکھ تو بہت دور کی بات ہے یہ بیس ہزار افراد بھی نہیں لا سکتا اگر میں چاہوں گا تو یہ بیس بھی نہیں آئیں… Continue 23reading میں چاہوں تو عمران خان 20 بندے بھی اسلام آباد نہیں لے کر آ سکتا، رانا ثناء اللہ

آرمی چیف سیاستدانوں سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وجہ بتا دی

datetime 12  مئی‬‮  2022

آرمی چیف سیاستدانوں سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وجہ بتا دی

راولپنڈی (این این آئی) پاک فوج کے ترجمان میجر بابر افتخار نے ایک بار پھر کہا ہے کہ سیاستدانوں کی طرف سے نامناسب بیانات دئیے جا رہے ہیں،بار بار کہہ رہے ہیں فوج کو سیاست سے دور رکھیں،کچھ عناصر چاہتے ہیں مسلح افواج اور عوام کے درمیان محبت، اعتماد کے رشتہ میں کسی طرح سے… Continue 23reading آرمی چیف سیاستدانوں سے کیوں ملتے ہیں؟ ڈی جی آئی ایس پی آر نے وجہ بتا دی

تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی وزراء کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ، تہلکہ خیزانکشاف

datetime 12  مئی‬‮  2022

تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی وزراء کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ، تہلکہ خیزانکشاف

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کی سابق حکومت کے ایک درجن سے زائد وفاقی وزراء کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ ہوگیا،شفقت محمود کے اثاثوں میں 308 فیصد، شیخ رشید کے 282،شاہ محمود قریشی کے 241،عمر ایوب کے 203، اعظم سواتی کے 202، خسرو بختیار اور فہمیدہ مرزا کے 157،صاحبزادہ سلطان کے 80،… Continue 23reading تحریک انصاف کے دور حکومت میں وفاقی وزراء کے اثاثوں میں غیر معمولی اضافہ، تہلکہ خیزانکشاف