اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہوں گے

datetime 13  اپریل‬‮  2023

قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہوں گے

اسلام آباد(این این آئی)اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے جمعہ کو قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف نے جمعہ کو ڈھائی بجے قومی اسمبلی کا ان کیمرا اجلاس طلب کرلیا ہے،اجلاس میں ارکان قومی اسمبلی، وزرا اور مشیران کے علاوہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر اور… Continue 23reading قومی اسمبلی کا اِن کیمرا اجلاس طلب، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی شریک ہوں گے

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

اسلام آباد(این این آئی)سپریم کورٹ آف پاکستان نے سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر تا حکم ثانی عملدرآمد روک دیا۔سپریم کورٹ میں ہونے والی سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ کے خلاف درخواستوں پر سماعت کا حکم نامہ جاری کر دیا گیا۔حکمنامہ8صفحات پر مشتمل ہے، متن کے مطابق سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ… Continue 23reading سپریم کورٹ نے پریکٹس اینڈ پروسیجر ایکٹ پر عملدرآمد روک دیا، حکمنامہ جاری

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(این این آئی)وفاقی حکومت نے عید الفطر کی مناسبت سے ملک بھر میں پانچ روز کی عام تعطیل کا اعلان کردیا۔عید الفطر کی تعطیلات کا آغاز21اپریل بروز جمعے سے25اپریل بروز منگل تک ہوگا۔اس ضمن میں وزارت داخلہ کی جانب سے نوٹی فکیشن بھی جاری کردیا گیا ہے۔واضح رہے کہ ماہرین فلکیات اور رویت ہلال… Continue 23reading حکومت نے عیدالفطر کی چھٹیوں کا اعلان کر دیا

جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا، جج کے ریمارکس

datetime 13  اپریل‬‮  2023

جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا، جج کے ریمارکس

لاہور (این این آئی) انسداد دہشت گردی عدالت لاہور نے سابق وزیراعظم عمران خان کی ویڈیو لنک سے حاضری کی استدعا منظور کرنے کے بعد 2مقدمات میں ان کی عبوری ضمانت میں 4مئی تک توسیع کردی جبکہ جلاؤ گھیراؤ کے مقدمے میں گرفتاری مطلوب نہ ہونے کے باعث درخواست واپس لینے کی بنیاد پر نمٹا… Continue 23reading جو ریلیف عمران خان کو دوں گا وہی حمیدا کمہار کو دوں گا، جج کے ریمارکس

سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے

datetime 13  اپریل‬‮  2023

سابق وزیراعظم نواز شریف مکہ مکرمہ پہنچ گئے

مکہ مکرمہ (این این آئی)سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف عمرے کی ادائیگی کیلئے مکہ مکرمہ پہنچ گئے۔مریم نواز، کیپٹن صفدر اور دیگر اہل خانہ بھی نواز شریف کے ہمراہ ہیں۔شریف فیملی کے اراکین عمرے کی ادائیگی کے بعد جمعہ کو مدینہ منورہ روانہ ہوں گے۔

نویں سے بارہویں جماعت تک کا نصاب ایک ہی کرنے پر اتفاق

datetime 13  اپریل‬‮  2023

نویں سے بارہویں جماعت تک کا نصاب ایک ہی کرنے پر اتفاق

کراچی(این این آئی)قومی نصاب کونسل(این سی سی)سیکرٹریٹ کی کاوش سے نویں سے بارہویں جماعت کے نصاب پر اتفاق رائے پیدا ہوگیا ہے۔قومی نصاب کونسل نے ایک تاریخی سنگ میل عبور کر لیا، ملک بھر سے صوبائی و علاقائی نمائندوں نے نویں سے بارہویں جماعت کے قومی نصاب پر اتفاق رائے سے دستخط کر دیئے۔ پاکستان… Continue 23reading نویں سے بارہویں جماعت تک کا نصاب ایک ہی کرنے پر اتفاق

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان  کا کہنا ہے کہ ملکی زرمبادلہ ذخائر 19 کروڑ 53 لاکھ ڈالر کم ہوگئے۔مرکزی بینک کے مطابق 7 اپریل کو ختم ہوئے ہفتے تک ملکی زرمبادلہ ذخائر 9 ارب 56 کروڑ ڈالر رہے۔اسٹیٹ بینک کے ذخائر 16 کروڑ 96 لاکھ ڈالر کم ہو کر 4.03 ارب ڈالر رہے۔کمرشل… Continue 23reading ملکی زرمبادلہ ذخائر میں بڑی کمی

گالم گلوچ کرنے والا شخص کون تھا؟ عائشہ عمر نے وضاحت دے دی

datetime 13  اپریل‬‮  2023

گالم گلوچ کرنے والا شخص کون تھا؟ عائشہ عمر نے وضاحت دے دی

کراچی (این این آئی)اداکارہ عائشہ عمر نے اپنے ساتھ نامناسب رویہ اختیار کرنے والے شخص سے متعلق سوشل میڈیا پر ہونے والی چہ مگوئیوں پر وضاحت پیش کی ہے۔حال ہی میں عائشہ عمر نے فریحہ الطاف کے پوڈکاسٹ میں انکشاف کیا تھا کہ وہ 8 سال تک ایک ایسے شخص کے ساتھ رشتے میں تھیں… Continue 23reading گالم گلوچ کرنے والا شخص کون تھا؟ عائشہ عمر نے وضاحت دے دی

ریڈ زون میں امن عامہ کی صورتحال ، ترجمان اسلام آباد پولیس کا اہم بیان آگیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

ریڈ زون میں امن عامہ کی صورتحال ، ترجمان اسلام آباد پولیس کا اہم بیان آگیا

اسلام آباد (این این آئی)ترجمان اسلام آباد کیپیٹل پولیس نے کہاہے کہ ریڈ زون میں امن عامہ کی صورتحال معمول کے مطابق ہے ۔ اپنے بیان میں ترجمان نے کہاکہ ریڈ زون آمدورفت کے تمام راستے کھلے ہیں،ریڈ زون کے داخلی راستوں پر ناکہ جات قائم کیے گئے ہیں۔ ترجمان نے کہاکہ اپنی شناختی دستاویزات… Continue 23reading ریڈ زون میں امن عامہ کی صورتحال ، ترجمان اسلام آباد پولیس کا اہم بیان آگیا

1 328 329 330 331 332 333 334 335 336 337 338 7,329