اتوار‬‮ ، 20 اپریل‬‮ 2025 

وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023

وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پنجاب میں عام انتخابات کے لیے فنڈز کی عدم فراہمی سے متعلق کیس سے قبل وزیراعظم نے اٹارنی جنرل کو مشاورت کے لیے طلب کرلیا۔نجی ٹی وی ایکسپریس کے مطابق اٹارنی جنرل سپریم کورٹ سے وزیراعظم آفس کے لیے روانہ ہوئے اور مشاورت کے بعد دوبارہ سپریم کورٹ پہنچ گئے۔ملاقات کے بعد میڈیا… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف نے اٹارنی جنرل کو طلب کرلیا

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

datetime 14  اپریل‬‮  2023

پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

اسلام آباد(این این آئی)پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کے اجرا کے معاملے پر (آج)جمعہ کو سپریم کورٹ میں ان چیمبر سماعت ہوگی۔ذرائع کے مطابق آج جمعہ کو سماعت میں بینچ کے تینوں ارکان یعنی چیف جسٹس عمر عطا بندیال، جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر شریک ہونگے۔ذرائع کے مطابق تینوں ججز اسٹیٹ بینک اور… Continue 23reading پنجاب میں انتخابات کیلئے فنڈز کا معاملہ، آج سپریم کورٹ میں اِن چیمبر سماعت ہوگی

ملک میں کاروں کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

datetime 14  اپریل‬‮  2023

ملک میں کاروں کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

مکوآنہ (این این آئی)ملک میں کاروں کی فروخت میں 50.30فیصد کمی ہوئی ہے۔ پاکستان آٹوموبائل مینوفیکچرنگ ایسوسی ایشن کی جانب سے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق رواں مالی سال 2022-23 کے پہلے نو مہینوں کے دوران کاروں کی فروخت میں گزشتہ سال کے اسی مہینوں کے مقابلے میں 50.30 فیصد کمی… Continue 23reading ملک میں کاروں کی فروخت میں بڑی کمی ہو گئی

میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

datetime 14  اپریل‬‮  2023

میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

بیونس آئرس( این این آئی) پرتگال کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے بعد ارجنٹائن کو فیفا ورلڈکپ جتوانے والے لیونل میسی نے بھی سعودی عرب کے فٹبال کلب النصر سے معاہدے پر غور شروع کردیا۔میڈیا رپورٹس کے مطابق ارجنٹینا کے اسٹار فٹبالر کرسٹیانو رونالڈو کے ساتھ النصر فٹبال کلب میں شامل ہونے کیلئے تیار ہیں… Continue 23reading میسی نے رونالڈو کے سعودی کلب النصر سے معاہدہ کرنے پر غور شروع کردیا

ن لیگ کے اہم رہنمانے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

datetime 14  اپریل‬‮  2023

ن لیگ کے اہم رہنمانے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

راولپنڈی (این این آئی)پاکستان مسلم لیگ ن کو راولپنڈی میں بڑا دھچکا سابقہ سینئر رہنما مسلم لیگ (ن )چودھری مامون انور اپنے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی۔ تقریب کے مہمان خصوصی سابق صوبائی وزیر راجہ محمد بشارت ،سابق ایم این اے شمالی پنجاب کے صدر عامر محمود کیانی،… Continue 23reading ن لیگ کے اہم رہنمانے تمام گروپ کے ساتھ پی ٹی آئی میں شمولیت اختیار کر لی

اگر بھارت ہمیں بلائے گا تو ضرور جائیں گے لیکن اب بھارت کی باری ہے کہ وہ اپنا قرض اتارے، جاوید میانداد

datetime 14  اپریل‬‮  2023

اگر بھارت ہمیں بلائے گا تو ضرور جائیں گے لیکن اب بھارت کی باری ہے کہ وہ اپنا قرض اتارے، جاوید میانداد

لاہور ( این این آئی) قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان اور ہیڈکوچ جاوید میانداد نے بھارت کو مشورہ دیا ہے کہ وہ 50 اوور کے ایشیاکپ کے لئے پاکستان آئیں۔یوٹیوب کی ایک پوڈکاسٹ میں بات کرتے ہوئے سابق کپتان جاوید میانداد نے کہا کہ پاکستان میں سکیورٹی کے کوئی مسائل نہیں، موت جب کہیں… Continue 23reading اگر بھارت ہمیں بلائے گا تو ضرور جائیں گے لیکن اب بھارت کی باری ہے کہ وہ اپنا قرض اتارے، جاوید میانداد

کپتانی کی ٹینشن نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں، افواہوں کا علم نہیں، کوشش کرتا ہوں نظرانداز کروں، بابر اعظم

datetime 13  اپریل‬‮  2023

کپتانی کی ٹینشن نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں، افواہوں کا علم نہیں، کوشش کرتا ہوں نظرانداز کروں، بابر اعظم

لاہور( این این آئی)قومی ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے کہا ہے کہ ایک بار پھر لاہور میں پاکستان کی کٹ میں کھیلنا اچھا احساس ہے، ٹیم میں نئے ٹیلنٹ کے ساتھ سینئر زکھلاڑی بھی ہیں، نیوزی لینڈ کے خلاف سیریز دلچسپ ہو گی،چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی نے مجھے اعتماد دیا ہے،… Continue 23reading کپتانی کی ٹینشن نہیں کیا باتیں ہو رہی ہیں، افواہوں کا علم نہیں، کوشش کرتا ہوں نظرانداز کروں، بابر اعظم

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

کراچی(این این آئی)پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے۔چیئرمین سندھ زون چوہدری عامرعبداللہ نے خصوصی گفتگو میں کہا کہ سندھ حکومت نے پروکیومنٹ مہم کو چلانے کیلئے کراچی میں گندم سپلائی بند کردی ہے ، پابندی تو بارڈر پر ہونی چاہئے تاکہ گندم… Continue 23reading پاکستان فلورملزایسوسی ایشن نے ہڑتال کا اعلان کردیا

پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگا

datetime 13  اپریل‬‮  2023

پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگاواضح رہے کہ 16 سے 29 اپریل کے دوران ہر سال آسمان پر شہاب ثاقب گرنے کا نظارہ کیا جاتا ہے۔شہاب ثاقب کی اس بارش کو Lyrids meteor showerکہا جاتا ہے۔مالرین فلکیات کے مطابق 22 اپریل یعنی… Continue 23reading پاکستان میں شہاب ثاقب کی بارش کا نظارہ 16 سے 29 اپریل تک ممکن ہوگا

1 323 324 325 326 327 328 329 330 331 332 333 7,329