پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز
پشاور (این این آئی)پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز کر دیا گیا ، اس گانے کو خیبر پختونخوا کے معروف شاعر حشمت جاوید نے لکھا، موسیقی گوہر جان نے ترتیب دی۔گوادر پرو کے مطابق پاک چین سفارتی تعلقات کی 71 ویں سالگرہ کے موقع پر پشاور اور خیبرپختونخوا کے عوام نےدوستی کے رشتوں… Continue 23reading پاک چین دوستی پر پہلا پشتو گانا ریلیز