عیدالفطر پر5 نہیں 6 چھٹیاں، صوبائی حکومت کا اعلان
پشاور(این این آئی) خیبر پختونخوا حکومت نے عیدالفطر کے موقع پر 6 تعطیلات کا اعلان کردیا۔صوبائی حکومت نے عید الفطر کے موقع پر جمعہ 21 سے بدھ 26 اپریل تک تعطیلات دینے کے احکامات جاری کر دئیے۔ انتظامیہ نے اس ضمن میں باضابطہ اعلامیہ جاری کیا۔واضح رہے کہ ماہرین فلکیات اور رویت ہلال ریسرچ کونسل… Continue 23reading عیدالفطر پر5 نہیں 6 چھٹیاں، صوبائی حکومت کا اعلان