بلوچستان بلدیاتی انتخابات‘ پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں
کوئٹہ/سبی/ چمن (آئی این پی) بلوچستان کے 32 اضلاع میں بلدیاتی انتخابات کیلئے پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں‘دوران پولنگ سبی کی یونین کونسل مل چاچڑ کے وارڈ نمبر 4 میں دو گروپوں میں تصادم ‘10 افراد زخمی ‘3 کی حالت تشویشناک ‘اطلاع پرلیویز فورس پہنچ گئی‘چمن کی میونسپل کارپوریشن… Continue 23reading بلوچستان بلدیاتی انتخابات‘ پولنگ کے دوران پرتشدد واقعات‘مبینہ دھاندلی کی شکایات سامنے آ گئیں