ابرار الحق کی دھمکی کام کر گئی کرن جوہر نے گھٹنے ٹیک دیئے

  اتوار‬‮ 29 مئی‬‮‬‮ 2022  |  13:49

ابرار الحق کی دھمکی کام کر گئی

لاہور (این این آئی) گلوکار ابرار الحق کی مشہور بھارتی فلم ساز کرن جوہر دی گئی قانونی چارہ جوئی کی دھمکی کام کر گئی۔فلمساز کرن جوہر نے اپنی نئی ریلیز ہونے والی فلم جگ جگ جیو کے لیے چوری کیے گئے گانے نچ پنجابن نچ کا کریڈٹ ابرار الحق کو دے دیا ہے۔کرن جوہر نے فلم کے گانے پنجابن کا پوسٹر پوسٹر شیئر کیا ہے جس میں گانے اور لیرکس کا کریڈٹ ابرار الحق اور بھارتی موسیقار تنشک باغچی کو دیا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

جاپان میں کن سوگی

آج سے چار سو سال قبل کسی جاپانی رئیس کا قیمتی مرتبان ٹوٹ گیا‘ اس نے مرتبان کی کرچیاں اٹھا کر باہر پھینک دیں‘ وہاں سے کوئی بودھ بھکشو گزر رہا تھا‘ اس نے کرچیاں دیکھیں‘ مسکرایا‘ کرچیاں اٹھا کر اپنے تھیلے میں ڈالیں اور رخصت ہو گیا‘ بھکشو کی کلائی میں سونے کا ایک کڑا تھا‘ یہ اس کی ....مزید پڑھئے‎