پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

عمران خان کو جلد انتخابات کی گارنٹی کس نے دی، اسمبلیاں کب تحلیل ہونگی اور انتخابات کا اعلان کب ہوگا؟ سینئر صحافی کا تہلکہ خیز انکشاف

datetime 29  مئی‬‮  2022 |

عمران خان کو جلد انتخابات کی گارنٹی کس نے دی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )عمران خان کو جلد انتخابات کی گارنٹی کس نے دی؟ اسمبلیاں کب تحلیل ہونگی اور انتخابات کا اعلان کب ہوگا؟۔

نجی ٹی وی پروگرام میں سینئر صحافی باقر سجاد سید نے انکشاف کرتےہوئے کہا ہے کہ میرے اطلاعات کے مطابق عمران خان کو الیکشن کی یقین دہانی چاہیے تھی وہ انہیں کرا دی گئی ہے ،

جن مقتدر حلقوں نے عمران خان کو یقین دہانی کرائی ہے ان کی دونوں جانب تعلقات اچھے تھے اسی بنا پر عمران خان نے لانگ مارچ کو ڈی چوک تک پہنچایا اور پھر دھرنے کو موخر کر کے واپس لوٹ گئے ۔

سینئر صحافی کا کہنا تھا کہ تازہ ترین اطلاعات کے مطابق حکومت شاید اپنے ان وعدوں پر پورا نہ اترے اور بیک ٹریک کر جائے ۔

باقر سجاد کا مزید کہنا تھا کہ عمران خان کو یہ یقین دہانی کرائی گئی تھی کہ وزیراعظم شہباز شریف جلد ہی دو تاریخیں دیں گے ایک کس تاریخ کو اسمبلیاں تحلیل کی جائیں گی اور دوسری کب الیکشن کروائے جائیں گے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



تھینک گاڈ


برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…