پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ٹرین میں خاتون سے زیادتی، 4 سکیورٹی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

ٹرین میں خاتون سے زیادتی، 4 سکیورٹی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )زکریا ایکسپریس میں خاتون سے زیادتی کے واقعے پر سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لے لیا گیا۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق ریلوے پولیس نے زکریا ایکسپریس میں خاتون کے ساتھ مبینہ زیادتی کے واقعے پر 4 سکیورٹی گارڈز کو حراست میں لینے کی تصدیق کی ہے۔ریلوے پولیس کا بتانا ہےکہ… Continue 23reading ٹرین میں خاتون سے زیادتی، 4 سکیورٹی اہلکاروں کو حراست میں لے لیا گیا

خاتون نے شادی کے 25 سال بعد فیس بک پر بننے والے دوست سے شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کروا دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

خاتون نے شادی کے 25 سال بعد فیس بک پر بننے والے دوست سے شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کروا دیا

نئی دہلی (آئی این پی)خاتون نے شادی کے 25 سال بعد فیس بک پر بننے والے دوست سے شادی کرنے کے لیے شوہر کو کرائے کے قاتل سے قتل کروا دیا۔بھارتی میڈیا رپورٹس کے مطابق 40 سالہ خاتون کی 29 سالہ شخص سے انٹرنیٹ پر دوستی ہوئی، دونوں نے سوچ بچار کے بعد فیصلہ کیا… Continue 23reading خاتون نے شادی کے 25 سال بعد فیس بک پر بننے والے دوست سے شادی کرنے کے لیے شوہر کو قتل کروا دیا

شیریں مزاری کی گرفتاری وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

شیریں مزاری کی گرفتاری وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی حکومت نے سابق وزیر شیریں مزاری کی گرفتاری کے معاملے پر اسلام آباد ہائیکورٹ میں جواب جمع کرادیا جس میں بتایاگیاکہ شیریں مزاری کی گرفتاری پر جوڈیشل کمیشن آج پیر کو ہی بنادیا جائے گا۔ شیری مزاری کی گرفتاری کے بعد جوڈیشل کمیشن کی تشکیل سے متعلق کیس کی اسلام… Continue 23reading شیریں مزاری کی گرفتاری وفاقی حکومت نے بڑا اعلان کر دیا

جس نے بھی مراسلہ بنایا اور پلاننگ کی اس نے عمران کو ہیروبنادیا ،ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ، شیخ رشید

datetime 30  مئی‬‮  2022

جس نے بھی مراسلہ بنایا اور پلاننگ کی اس نے عمران کو ہیروبنادیا ،ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ، شیخ رشید

اسلام آباد (این این آئی) عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ جس نے بھی مراسلہ بنایا ہے اس نے عمران خان کو ہیرو بنا دیا ہے ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ۔ تفصیلات کے مطابق سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو… Continue 23reading جس نے بھی مراسلہ بنایا اور پلاننگ کی اس نے عمران کو ہیروبنادیا ،ورنہ ہمارے پاس عوام میں جانے کے حالات نہیں تھے ، شیخ رشید

غلامی کی ذہنی بیڑیاں ٹوٹ گئیں‘ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا عمران خان

datetime 30  مئی‬‮  2022

غلامی کی ذہنی بیڑیاں ٹوٹ گئیں‘ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا عمران خان

اسلام آباد (این این آئی)سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ 26 مئی کو 7 گھنٹوں کے دوران میں نے کنٹینر سے دیکھا کہ پاکستان ہمیشہ کیلئے بدل چکا ہے۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر عمران خان نے تازہ بیان جاری کرتے ہوئے کہا کہ 26 مئی… Continue 23reading غلامی کی ذہنی بیڑیاں ٹوٹ گئیں‘ پاکستان ہمیشہ کے لیے بدل گیا عمران خان

سدھو موسے والا کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

سدھو موسے والا کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )گلوکار سدھو موسے والا کے قتل کی ذمہ داری لارنس بشنوئی گینگ نے قبول کرلی ہے۔ نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق بھارتی پنجاب پولیس کے چیف وی کے بھاوڑا نے ہنگامی پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ سدھو موسے والا کا قتل گزشتہ برس اگست… Continue 23reading سدھو موسے والا کے قاتلوں کا پتہ چل گیا

ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں مسافر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوگئی

datetime 30  مئی‬‮  2022

ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں مسافر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوگئی

ملتان/کراچی (این این آئی)ملتان سے کراچی جانے والی 26 ڈائون زکریا ایکسپریس میں ایک خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوگئی ہے، جس کے بعد تفتیش کا آغاز کردیا گیا ہے۔پولیس کے مطابق متاثرہ خاتون کا جناح ہسپتال میں میڈیکل کروایا گیا، ملزمان کی گرفتاری کے لیے تفتیشی ٹیم ملتان جائیں گی اس حوالے… Continue 23reading ملتان سے کراچی جانے والی زکریا ایکسپریس میں مسافر خاتون کے ساتھ اجتماعی زیادتی کی تصدیق ہوگئی

حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی دہائیاں

datetime 30  مئی‬‮  2022

حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی دہائیاں

اسلام آباد (این این آئی)وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں ہیں۔محمد عبدالقادر کی زیرصدارت سینیٹ کی قائمہ کمیٹی پیٹرولیم کا اجلاس ہوا جس میں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک، سیکرٹری پیٹرولیم، چیئرمین اوگرا اور ڈی جی گیس سمیت کاروباری شخصیات بھی شریک… Continue 23reading حکومت کے پاس زہر کھانے کو بھی پیسے نہیں وزیر مملکت پیٹرولیم مصدق ملک کی دہائیاں

عمران خان کے بیان کے بعد اسرائیل کا دورہ کرنیوالے وفد میں شامل پاکستانی نژاد امریکی انیلہ علی کا ردعمل بھی آگیا

datetime 30  مئی‬‮  2022

عمران خان کے بیان کے بعد اسرائیل کا دورہ کرنیوالے وفد میں شامل پاکستانی نژاد امریکی انیلہ علی کا ردعمل بھی آگیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹویٹر پر  پاکستانی نژاد امریکی خاتون انیلہ علی کا کہنا ہے کہ عمران خان صاحب برائے مہربانی اپنے سیاسی مسائل کے حل کیلئے جھوٹ بولنا چھوڑ دیں،کسی پاکستانی وفد نے اسرائیل کا دورہ نہیں کیا بلکہ پاکستانی امریکی بین المذاہب گروپ نے اسرائیل کا دورہ کیا ہے… Continue 23reading عمران خان کے بیان کے بعد اسرائیل کا دورہ کرنیوالے وفد میں شامل پاکستانی نژاد امریکی انیلہ علی کا ردعمل بھی آگیا