پاکستان نےبھارت میں ایٹمی پلانٹ لگانے کے فرانسیسی منصوبے پر اعتراض اٹھا دیا
نئی دہلی (این این آئی )پاکستان نے بھارت میں ایٹمی بجلی گھر لگانے کے فرانسیسی منصوبے پر اپنے اعتراضات کا اعادہ کیا ہے۔کشمیر میڈیا سروس کے مطابق پاکستان نے فرانس کے ساتھ معاہدے کو تنقید کا نشانہ بنایا ہے کہ وہ جوہری توانائی پر مبنی چھ ری ایکٹر کونکن کے ساحل پر قائم کرے گا… Continue 23reading پاکستان نےبھارت میں ایٹمی پلانٹ لگانے کے فرانسیسی منصوبے پر اعتراض اٹھا دیا