منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

datetime 4  جون‬‮  2022

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے پشاور(این این آئی)خیبر پختون خواہ کے مالاکنڈ ڈویژن کے ضلع سوات کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں، جس کے باعث شہری خوف میں مبتلا ہوگئے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق زلزلے کے جھٹکے سوات، مینگورہ اور گردونواح میں… Continue 23reading سوات اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے، شہری خوف میں مبتلا ہو گئے

مستحکم معیشت کے بغیر دفاعی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے، خواجہ آصف

datetime 4  جون‬‮  2022

مستحکم معیشت کے بغیر دفاعی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے، خواجہ آصف

سیالکوٹ (این این آئی)وزیر دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ پاکستان کے آئینی طریقہ کار پر حملہ ہو رہا ہے۔ ویسٹ واٹر ٹریٹمنٹ پلانٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ اب اداروں کیخلاف کام شروع ہوگیا ہے، اداروں پر سوالیہ نشان لگایا جارہا۔ انہوں نے کہا کہ… Continue 23reading مستحکم معیشت کے بغیر دفاعی سلامتی بھی خطرے میں پڑ جاتی ہے، خواجہ آصف

یاسمین راشد نے شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور حمزہ شہباز کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

datetime 4  جون‬‮  2022

یاسمین راشد نے شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور حمزہ شہباز کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے شہباز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ سمیت دیگران کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 25 مئی کو پولیس اہلکاروں نے نامزد فریقین کی ایماء پر جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیا، گاڑی پر ڈنڈے، لاٹھیوں سے… Continue 23reading یاسمین راشد نے شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور حمزہ شہباز کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

سی پیک، نان سی پیک اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے بڑا فیصلہ

datetime 4  جون‬‮  2022

سی پیک، نان سی پیک اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے بڑا فیصلہ

سی پیک، نان سی پیک اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے بڑا فیصلہ اسلام آباد(این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ اور وزارت داخلہ کی ہدایت پر سی پیک، نان سی پیک اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے ڈسٹرکٹ فارنر سکیورٹی سیل قائم کرنے کا… Continue 23reading سی پیک، نان سی پیک اور نجی کمپنیوں میں کام کرنے والے چائنیز کی سکیورٹی کے لئے بڑا فیصلہ

2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، شہباز شریف وزراء ،افسروں پر برس پڑے

datetime 4  جون‬‮  2022

2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، شہباز شریف وزراء ،افسروں پر برس پڑے

اسلام آباد (آن لائن) وزیراعظم شہباز شریف نے ملک میں بجلی کی طویل لوڈشیڈنگ پر وزراء اور افسروں پر برس پڑے اور تمام وضاحتیں مسترد کرتے ہوئے کہا کہ مجھے وضاحتیں نہیں عوام کو تکلیف سے نجات چاہیے۔تفصیلات کے مطابق وزیراعظم شہبازشریف کی زیر صدارت بجلی کی لوڈشیڈنگ سے متعلق اجلاس ہوا جس میں توانائی… Continue 23reading 2 گھنٹے سے زیادہ لوڈشیڈنگ برداشت نہیں، شہباز شریف وزراء ،افسروں پر برس پڑے

لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

datetime 4  جون‬‮  2022

لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے لانگ مارچ میں فورسز لانے کے بیان پر انہیں نااہل قرار دلانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔ وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی… Continue 23reading لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

کم بجٹ کے باوجود مسلح افوا ج نے سرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا

datetime 4  جون‬‮  2022

کم بجٹ کے باوجود مسلح افوا ج نے سرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان کی مسلح افواج نے کم بجٹ کے باوجودسرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا۔ ذرائع کے مطابق پاکستان کے دفاعی بجٹ میں کوئی اضافہ نہیں کیا گیا،خطرے کے اِدراک، درپیش چیلنجز اور پاکستان آرمی کی ڈپلائمنٹ… Continue 23reading کم بجٹ کے باوجود مسلح افوا ج نے سرحدوں کی حفاظت یقینی بنانے اور دہشتگردی کے خلاف جنگ میں کامیابیاں حاصل کر کے پاکستان کو امن کا گہوارہ بنایا

حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام

datetime 4  جون‬‮  2022

حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام

اسلام آباد (این این آئی)وزیرِ اعظم شہباز شریف کی ہدایت پر حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام،صارفین کو ناپسندیدہ ایس ایم ایس بلاک کرنے کی اجازت دینے کیلئے پالیسی سازی کا عمل شروع کر دیا گیا،پی ٹی اے صارفین کے ڈیٹا کی رازداری کے قوانین کا فوری جائزہ لے گی۔ وزیر… Continue 23reading حکومت کا موبائل فون صارفین کے تحفظ کیلئے بڑا اقدام

عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کرنے کا مشورہ

datetime 4  جون‬‮  2022

عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کرنے کا مشورہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہاہے کہ عمران صاحب شہباز شریف کی کارکردگی سے ڈرتے ہیں،عمران صاحب کو پتہ ہے کہ شہباز شریف اسی محنت اورتوجہ سے کام کرتے رہے تو مہنگائی کم ہوجائے گی،عمران صاحب… Continue 23reading عمران خان کو چپ کر کے بیٹھنے اور 2023 تک انتظار کرنے کا مشورہ