پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یاسمین راشد نے شہباز شریف، رانا ثناء اللہ اور حمزہ شہباز کے خلاف عدالت سے رجوع کر لیا

datetime 4  جون‬‮  2022 |

لاہور (آن لائن) سیشن کورٹ میں ڈاکٹر یاسمین راشد نے شہباز شریف، حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ سمیت دیگران کیخلاف اندراج مقدمہ کی درخواست دائر کردی،درخواست میں موقف اپنایا گیا کہ 25 مئی کو پولیس اہلکاروں نے نامزد فریقین کی ایماء پر جان سے مارنے کی نیت سے حملہ کیا، گاڑی پر ڈنڈے، لاٹھیوں سے حملہ کرکے گاڑی تباہ کردی،مرد پولیس اہلکاروں نے مجھے,ہمشیرہ اور بیٹی کو تشدد کا نشانہ بنایا،خواتین لیڈی اہلکاروں کی بجائے مرد پولیس اہلکاروں نے ہاتھ آزمائی کی،عدالت شہباز شریف،حمزہ شہباز، رانا ثناء اللہ، چیف سیکرٹری سمیت 12 نامزد افراد کیخلاف مقدمہ درج کرنے کا حکم دے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…