لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

4  جون‬‮  2022

لانگ مارچ میں فورسز لانے کا اعلان، وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا محمود خان کے لئے مشکل کھڑی ہو گئی

پشاور(این این آئی)وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے لانگ مارچ میں فورسز لانے کے بیان پر انہیں نااہل قرار دلانے کے لیے پشاور ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

وزیراعلی خیبر پختونخوا محمود خان کی جانب سے آئندہ لانگ مارچ میں فورسز کے استعمال کے بیان کے خلاف ہائی کورٹ میں درخواست دائر کردی گئی۔

درخواست مہم آفریدی ایڈووکیٹ کی جانب سے دائر کی گئی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ وزیر اعلی محمود خان نے وکلا کنونشن میں فورس استعمال کرنے کا دعویٰ کیا تھا،

فورس وزیراعلی کی ذاتی ملکیت نہیں، فورس امن و امان قائم کرنے اور شہریوں کے تحفظ کے لیے ہے، وزیراعلی کو غیر ذمہ دارنہ بیانات اور فورس کو سیاسی مقاصد کے استعمال سے روکا جائے۔

درخواست میں استدعا کی گئی ہے کہ وزیر اعلی محمود خان کو سیاسی جلسوں میں سرکاری وسائل کے استعمال سے بھی روکا جائے، محمود خان کو وزیراعلی کے منصب کے لیے نااہل قرار دیا جائے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…