منگل‬‮ ، 05 اگست‬‮ 2025 

بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹرکو اغوا کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2022

بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹرکو اغوا کر لیا گیا

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب سے بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹر چوہدری ذوالفقار کو اغوا کر لیا گیا۔ ملزمان نے چاول کے تاجر چوہدری ذوالفقار کو کپڑیاتارکر تشدد کا نشانہ بنایا، دھمکایا اور ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوفزدہ بھی کیا۔ بعد ازاں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا… Continue 23reading بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹرکو اغوا کر لیا گیا

میں غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات رکھتی ہوں عفت عمر

datetime 5  جون‬‮  2022

میں غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات رکھتی ہوں عفت عمر

لاہور( این این آئی)نامور اداکارہ عفت عمرنے کہا ہے کہ میرے اندر غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات ہے اور میں نے کبھی نتائج کی پرواہ نہیں کی، میں سچ بولنے میں کبھی مصلحت سے کام نہیں لیتی اور شاید میں نے اس کی قیمت بھی ادا کی ہے ۔ ایک انٹر ویو… Continue 23reading میں غلط کو غلط اورصحیح کوصحیح کہنے کی جرات رکھتی ہوں عفت عمر

2006 میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی، شعیب اختر کا اعتراف

datetime 5  جون‬‮  2022

2006 میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی، شعیب اختر کا اعتراف

راولپنڈی (این این آئی)سابق فاسٹ بولر شعیب اختر نے 2006 کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کیلئے باضابطہ پلاننگ کرنے کا اعتراف کرلیا۔بھارتی میڈیا کو انٹرویو میں شعیب اختر نے انکشاف کیا کہ میں 2006 کے کراچی ٹیسٹ میں سچن ٹنڈولکر کو زخمی کرنا چاہتا تھا، میں نے اپنے کپتان انضمام الحق کو… Continue 23reading 2006 میں ٹنڈولکر کو زخمی کرنے کی باقاعدہ پلاننگ کی، شعیب اختر کا اعتراف

ٹریفک کے شور سے بچوں کی یادداشت متاثر تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  جون‬‮  2022

ٹریفک کے شور سے بچوں کی یادداشت متاثر تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

بارسلونا(این این آئی ) ہزاروں بچوں پر تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ ٹریفک کا شور ابتدائی جماعت کے بہت چھوٹے طلبا و طالبات کا حافظہ متاثر کرسکتا ہے اور وہ پڑھائی کے وقت توجہ بھی کم دیتے ہیں۔ میڈیارپورٹس کے مطابق بارسلونا میں واقع انسٹی ٹیوٹ آف گلوبل ہیلتھ کے ماہرین نے کل 38… Continue 23reading ٹریفک کے شور سے بچوں کی یادداشت متاثر تحقیق میں چونکا دینے والے انکشافات

وزیر اعظم کی درخواست پر دو مخیر شخصیات نے اربوں روپے دینے کی حامی بھر لی

datetime 5  جون‬‮  2022

وزیر اعظم کی درخواست پر دو مخیر شخصیات نے اربوں روپے دینے کی حامی بھر لی

لاہور(این این آئی)وزیر اعظم شہباز شریف کی درخواست پر دو مخیر شخصیات نے کارخیرکے منصوبوں کیلئے پانچ سالوں میں 20ارب روپے دینے کی حامی بھر لی۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں مخیر شخصیات کی جانب سے تعمیر کئے گئے انڈس ہسپتال کا افتتاح کیا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے تقریب سے… Continue 23reading وزیر اعظم کی درخواست پر دو مخیر شخصیات نے اربوں روپے دینے کی حامی بھر لی

خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تاریخی پروٹوکول

datetime 5  جون‬‮  2022

خیبرپختونخوا حکومت کا عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تاریخی پروٹوکول

اسلام آباد (آن لائن) خیبرپختونخوا حکومت کی جانب سے سابق وزیر اعظم و چیرمین تحریک انصاف عمران خان اور ان کی اہلیہ کو تاریخی پروٹوکول دیا گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق خاتون اول کی آمد اور روانگی پر پردے کا خصوصی اہتمام اور وزیر اعلی ہاؤس کو خالی کرایا گیا۔

بشری بی بی کی آمد اور روانگی کے وقت وزیر اعلیٰ ہاؤس کے تمام عملے کو باہر بھیج دیاگیا۔سوات کے علاقوں میں لگی آگ بھی عمران خان اور بشری بی بی کے پروٹوکول کی نذر ہوگئی۔ ذرائع کاکہناہیکہ خیبرپختونخوا حکومت کا سرکاری ہیلی کاپٹر سوات کے علاقوں میں آگ بجھانے کے لئے استعمال نہ ہوسکا۔ وزیراعظم شہباز شریف نے خیبر پختونخوا حکومت کی درخواست پر آگ کو پھیلنے سے روکنے کے لئے ہیلی کاپٹر استعمال کی اجازت دی تھی۔ ذرائع کے مطابق خیبرپختونخوا حکومت کے حکام کو بتایا گیا کہ عمران خان اہلیہ کے ہمراہ آسلام آباد جا رہے ہیں۔ایک بج کر 10 منٹ پر عمران خان اور ان کی اہلیہ ہیلی کاپٹر پر اسلام آباد روانہ ہوئے۔میڈیا میں ہیلی کاپٹر کے حوالے سے وزیراعظم کی اجازت کی خبریں چلنے پر ہیلی کاپٹر فراہم کرنے کی درخواست واپس لے لی گئی۔ ذرائع کیمطابق چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا کو زبانی حکم ملا تھا کہ وزیراعظم آفس کو بتایا جائے کہ آگ پر قابو پالیا ہے، اب ہیلی کاپٹر کی ضرورت نہیں۔چیف سیکرٹری خیبرپختونخوا نے وزیراعظم آفس کو آگاہ کردیا کہ ہیلی کاپٹر کی ضرورت نہیں۔عمران خان کی اہلیہ کی روانگی اور ہیلی کاپٹر میں روانگی تک وزیر اعلی ہاؤس عملے سے خالی کرایا گیا۔عمران خان کو سکیورٹی پر مامور سکواڈ اور عملہ براستہ سڑک پہلے اسلام آباد روانہ کیاگیا۔

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

datetime 5  جون‬‮  2022

مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

راولپنڈی (آن لائن)پاک فوج مارگلہ ہلز، اسلام آباد پر آگ بجھانے میں سول انتظامیہ کی مدد کر رہی ہے۔ آئی ایس پی آر کے مطابق پاکستان آرمی ایوی ایشن کے دو ہیلی کاپٹر متاثرہ علاقے میں روانہ کیے گئے۔ ہیلی کاپٹروں نے آگ بجھانے کے لیے پانی لے جانے والی بامبی بالٹیاں استعمال کیں۔ آگ… Continue 23reading مارگلہ کی پہاڑیوں پر آگ بھڑک اٹھی، سول انتظامیہ اور پاک فوج کی امدادی کارروائیاں جاری

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی

datetime 5  جون‬‮  2022

بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی

نئی دہلی (این این آئی)بھارتی حکمراں جماعت بی جے پی کی ترجمان کی جانب سے گستاخانہ بیان پر بھارتی شہروں میں احتجاج اور ہنگامہ آرائی شروع ہوگئی،عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی۔خیال رہے کہ بی جے پی کی ترجمان نوپور شرما نے ایک ٹی وی چینل کے پروگرام میں اسلام اور پیغمبر… Continue 23reading بی جے پی ترجمان کے گستاخانہ بیان پر عرب ممالک میں بائیکاٹ انڈیا کی مہم چل پڑی

عمران خان کی گرفتاری پر ایسی آگ لگے گی جس سے کوئی نہیں بچے گا، مراد سعید کا بڑا اعلان

datetime 5  جون‬‮  2022

عمران خان کی گرفتاری پر ایسی آگ لگے گی جس سے کوئی نہیں بچے گا، مراد سعید کا بڑا اعلان

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)سابق وفاقی وزیر اور پی ٹی آئی رہنما مراد سعید نے کہاہے کہ عمران خان کی گرفتاری کا سوچنا بھی مت،عمران خان کی گرفتاری پر ایسی آگ لگے گی جس سے کوئی نہیں بچے گا،ان کا کہناہے کہ عمران خان نے پاکستان کی بات کی، تقسیم کرنے کی نہیں۔اسلام آباد میں میڈیا سے… Continue 23reading عمران خان کی گرفتاری پر ایسی آگ لگے گی جس سے کوئی نہیں بچے گا، مراد سعید کا بڑا اعلان