پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹرکو اغوا کر لیا گیا

datetime 5  جون‬‮  2022 |

ننکانہ صاحب (این این آئی)ننکانہ صاحب سے بھتہ نہ دینے پر دن دیہاڑے چاول کے ایکسپورٹر چوہدری ذوالفقار کو اغوا کر لیا گیا۔

ملزمان نے چاول کے تاجر چوہدری ذوالفقار کو کپڑیاتارکر تشدد کا نشانہ بنایا، دھمکایا اور ہوائی فائرنگ کے ذریعے خوفزدہ بھی کیا۔

بعد ازاں وائرل ہونے والی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ملزمان نے چاول کے تاجر کو ایک کروڑ روپے نہ دینے کی صورت میں جان سے مارنے کی دھمکیاں دیں

اور پھر چھوڑ دیا۔پولیس نے واقعہ کا مقدمہ درج کر لیا ہے جس میں سردار اصغر اور اس کے 10 ساتھیوں کو نامزد کیا گیا ہے۔

مزید برآں پولیس نے ویڈیو میں نظر آنے والے 5 میں سے 4 ملزمان کو گرفتار بھی کر لیا ہے ،پانچویں ملزم نے عدالت سے حفاظتی ضمانت کرا لی ہے۔

دوسری جانب واقعہ کے خلاف رائس ایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے بھی احتجاج کیا،

اس موقع پر ایسوسی ایشن کے چیئرمین علی حسام اصغر کا کہنا تھا کہ انصاف نہ ملا تو آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان کریں گے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…