پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

2 امیدواروں کی دستبرداری کے بعد عمران خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

datetime 8  جون‬‮  2022

2 امیدواروں کی دستبرداری کے بعد عمران خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

اسلام آباد ( آن لائن ) پاکستان تحریک انصاف کے انٹرا پارٹی انتخابات ، عمران خان پارٹی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب ہوگئے ۔اعلامیے کے مطابق پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی انتخابات کا انعقاد کیا گیا جس میں دیگر دو پینلز کے امیدواروں نے عمران خان کے حق میں انتخاب سے دستبرداری کا اعلان کیا… Continue 23reading 2 امیدواروں کی دستبرداری کے بعد عمران خان پی ٹی آئی کے بلامقابلہ چیئرمین منتخب

عدالت نے دعازہرا کیس کا فیصلہ سنا دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

عدالت نے دعازہرا کیس کا فیصلہ سنا دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی )سندھ ہائیکورٹ نے دعا زہرا کیس کا فیصلہ سنادیا ۔دعا زہرا کو لاہور ہائی کورٹ پیش کرنے کا حکم دیتے ہوئے سندھ ہائی کورٹ نے تحریری فیصلہ جاری کردیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق ظہیر احمد کیخلاف مقدمے میں پیش رفت کے بعد چالان جمع کرانے کی ہدایت جاری… Continue 23reading عدالت نے دعازہرا کیس کا فیصلہ سنا دیا

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

datetime 8  جون‬‮  2022

ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

نیویارک(این این آئی)ورلڈ بینک نے یوکرین کے لیے ڈیڑھ ارب ڈالر کی اضافی مالی امداد کی منظوری دے دی ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق عالمی بینک کے مطابق اس فنڈنگ سے یوکرائن حکومت سرکاری ملازمین اور سوشل ورکرز کو اجرت ادا کر سکتی ہے۔ ابھی یہ واضح نہیں کہ یہ امدادی رقم ہے یا اسے قرضے… Continue 23reading ورلڈ بینک نے پاکستان پر ڈالروں کی بارش کردی

بیٹی نے ملاقات میں کہا وہ گھر جانا چاہتی ہے ،دعا زہرا کی والدہ کا دعویٰ

datetime 8  جون‬‮  2022

بیٹی نے ملاقات میں کہا وہ گھر جانا چاہتی ہے ،دعا زہرا کی والدہ کا دعویٰ

کراچی(این این آئی)دعا زہرا کے والدین نے دعوی کیا ہے کہ بچی نے چیمبرمیں گھر واپس جانے کی خواہش کا اظہار کیا ہے۔ بدھ کو سندھ ہائیکورٹ میں پیشی کے موقع پرعدالت کی ہدایت پردعا زہرا کی گھر والوں سے چیمبرمیں ملاقات کرائی گئی۔ملاقات کے بعد والد دعا زہرا نے دعوی کیا کہ بچی گھر… Continue 23reading بیٹی نے ملاقات میں کہا وہ گھر جانا چاہتی ہے ،دعا زہرا کی والدہ کا دعویٰ

پی ٹی آئی اور لیگی رہنما آمنے سامنے ، دو اہم رہنمائوں میں تلخ کلامی

datetime 8  جون‬‮  2022

پی ٹی آئی اور لیگی رہنما آمنے سامنے ، دو اہم رہنمائوں میں تلخ کلامی

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پی ٹی آئی اور لیگی رہنما آمنے سامنے،دو اہم رہنمائوں میں شدید تلخ کلامی ہوگئی ، میڈیا رپورٹس  کے مطابق سینیٹر افنان اللہ کی زیر صدارت سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے سائنس اینڈ ٹیکنالوجی کا اجلاس ہوا، کمیٹی اجلاس میں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کی اہلیہ کی ڈگری کے معاملے پر بات… Continue 23reading پی ٹی آئی اور لیگی رہنما آمنے سامنے ، دو اہم رہنمائوں میں تلخ کلامی

فلور ملز کا سبسڈائز آٹا سکیم چلانے سے انکار ، انڈسٹری بند کرنے کی دھمکی دے دی

datetime 8  جون‬‮  2022

فلور ملز کا سبسڈائز آٹا سکیم چلانے سے انکار ، انڈسٹری بند کرنے کی دھمکی دے دی

اسلام آباد( آن لائن) پاکستان فلور ملز ایسوسی ایشن نے ملز مالکان کو ہراساں کرنے اور فلور ملز پر چھاپے مارنے کا سلسلہ فوری بند نہ ہونے کی صورت میں کل سے پنجاب بھر میں انڈسٹری بند کرنے کی دھمکی دے دی۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق پنجاب فلوملز ایسوسی ایشن کے چئیرمین طاہر ملک کا… Continue 23reading فلور ملز کا سبسڈائز آٹا سکیم چلانے سے انکار ، انڈسٹری بند کرنے کی دھمکی دے دی

محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

datetime 8  جون‬‮  2022

محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بدھ کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید گرم اور خشک رہے گا۔ تاہم وسطی وجنوبی پنجاب اورزیریں خیبرپختونخوا میں آندھی چلنے کے علاوہ بالائی خیبرپختونخوا، کشمیراورگلگت بلتستان میں بعدازدوپہر/شام بعض مقامات پر بارش ہوسکتی ہے ۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جمعرات کے روز ملک کےبیشترمیدانی علاقوں میں موسم شدید… Continue 23reading محکمہ موسمیات نے خبردار کر دیا

لانگ مارچ خواتین کارکردگی رپورٹ زرتاج گل اور ملیکہ بخاری کی تعریف پر دیگر خواتین سیخ پا

datetime 8  جون‬‮  2022

لانگ مارچ خواتین کارکردگی رپورٹ زرتاج گل اور ملیکہ بخاری کی تعریف پر دیگر خواتین سیخ پا

اسلام آباد( آن لائن) چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے گزشتہ روز خواتین ارکان قومی اسمبلی کی ملاقات کی اندرونی کہانی سامنے آ گئی۔چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے ملاقات میں وائس چیئرمین پی ٹی آئی شاہ محمود قریشی اور عامر ڈوگر بھی موجود تھے۔عمران خان کو لانگ مارچ کے دوران خواتین کے… Continue 23reading لانگ مارچ خواتین کارکردگی رپورٹ زرتاج گل اور ملیکہ بخاری کی تعریف پر دیگر خواتین سیخ پا

کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کیلئے تھانے جانے والا شخص 11سال پرانے قتل کے مقدمے میں گرفتار

datetime 8  جون‬‮  2022

کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کیلئے تھانے جانے والا شخص 11سال پرانے قتل کے مقدمے میں گرفتار

کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کیلئے تھانے جانے والا شخص 11سال بعد گرفتار اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کیلئے تھانے جانے والا شخص کو 11سال پرانے قتل کے مقدمے میں گرفتار کر لیا گیا ۔ تفصیلات کے مطابق ترجمان راولپنڈی پولیس نے کہا ہے کہ اشتہاری مجرم کریکٹر سرٹیفکیٹ کیلئے پولیس خدمت مرکز آیا تھا۔… Continue 23reading کریکٹر سرٹیفکیٹ لینے کیلئے تھانے جانے والا شخص 11سال پرانے قتل کے مقدمے میں گرفتار