پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب افسران، ان کے رشتہ داروں کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کا حکم
اسلام آباد (این این آئی)پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے نیب افسران، ان کے بچوں اور رشتہ داروں کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کا حکم دیتے ہوئے ادارے کے اکاؤنٹس کا بھی آڈٹ کرنے کا حکم دیدیا۔چیئرمین پبلک اکاؤنٹ کمیٹی نور عالم خان کی زیر صدارت پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کااجلاس ہوا جس میں قومی احتساب بیورو (نیب) کے… Continue 23reading پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کا نیب افسران، ان کے رشتہ داروں کے اثاثے ڈیکلیئر کرنے کا حکم