پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

مسافر وین کھائی میں گر گئی 18 افراد جاں بحق

datetime 8  جون‬‮  2022

مسافر وین کھائی میں گر گئی 18 افراد جاں بحق

کوئٹہ، اسلام آباد( آن لائن ، این این آئی ) بلوچستان کے ضلع قلعہ سیف اللہ میں کوئٹہ، ژوب قومی شاہراہ پر ایک خوفناک حادثہ پیش آیا ہے جس کے نتیجے میں 22 افراد جاں بحق (اپ ڈیٹ)جبکہ متعدد زخمی ہوگئے ۔تفصیلات کے مطابق اخترزئی ادوالہ کے مقام پر مسافر وین کھائی میں جاگری جس… Continue 23reading مسافر وین کھائی میں گر گئی 18 افراد جاں بحق

16جون سے پٹرول اور ڈیزل مزید کتنامہنگا ہوگا؟ قیمتوں پر نظر ثانی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

datetime 8  جون‬‮  2022

16جون سے پٹرول اور ڈیزل مزید کتنامہنگا ہوگا؟ قیمتوں پر نظر ثانی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

اسلام آباد،راولپنڈی (مانیٹرنگ ڈیسک ، این این آئی)پاکستان میں 15 اور 16 جون کی درمیانی شب 12 بجے کے بعد پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں پر نظرثانی کا اصولی فیصلہ کیا گیا ہے۔روزنامہ جنگ میں حنیف خالد کی شائع خبر کے مطابق امکان ہے کہ اوگرا کی مشاورت سے وفاقی وزارت خزانہ وزیراعظم شہباز شریف کو… Continue 23reading 16جون سے پٹرول اور ڈیزل مزید کتنامہنگا ہوگا؟ قیمتوں پر نظر ثانی کا اصولی فیصلہ کرلیا گیا

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

datetime 8  جون‬‮  2022

عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

اسلام آباد(آن لائن)اسلام آباد ہائی کورٹ نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ کی حفاظتی ضمانت کی درخواست مسترد کردی۔ کیس کی سماعت اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر حلیم عادل شیخ نے سندھ اسمبلی میں شرکت کے لیے حفاظتی ضمانت کے… Continue 23reading عدالت نے تحریک انصاف کے اہم ترین رہنما کی درخواست ضمانت مسترد کر دی

بحرین ،اردن، مالدیپ اور انڈونیشیا کی طرف سے بھی گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل

datetime 8  جون‬‮  2022

بحرین ،اردن، مالدیپ اور انڈونیشیا کی طرف سے بھی گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل

نئی دلی(این این آئی)اسلامی ممالک کی طرف سے بی جے پی کی ترجمان نپور شرما کے پیغمبر اسلامۖکے بارے میں گستاخانہ بیان کی مذمت کاسلسلہ مسلسل جاری ہے۔ کشمیرمیڈیاسروس کے مطابق سعودی عرب ، قطر ، کویت ، پاکستان اور ایران اور خلیج تعاون کونسل اوراسلامی تعاون تنظیم کے بعد متحدہ عر ب امارات ،… Continue 23reading بحرین ،اردن، مالدیپ اور انڈونیشیا کی طرف سے بھی گستاخانہ بیان پر شدید ردعمل

متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

datetime 8  جون‬‮  2022

متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

چارلی ہیبدو حملہ، مبینہ ملوث پاکستانی گرفتار روم (اے ایف پی) یورپی پولیس اور انسداد دہشت گردی فورس نے فرانس اور اسپین کے ساتھ مشترکہ کارروائی کرکے متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیا۔ مذکورہ رسالہ توہین آمیز مواد اور خاکوں کی اشاعت کے لئے… Continue 23reading متنازع فرانسیسی رسالے چارلی ہیبدو پر حملے میں مبینہ طورپر ملوث پاکستانیوں کو اٹلی سے گرفتار کرلیاگیا

ضمنی انتخاب،والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اوران کی بیویاں مدمقابل آگئیں

datetime 8  جون‬‮  2022

ضمنی انتخاب،والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اوران کی بیویاں مدمقابل آگئیں

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیںاور ان کی بیگمات بھی ان کے خلاف مدمقابل آگئیں۔ مظفرگڑھ کے دو صوبائی حلقوں پی پی 272 اور پی پی 273 پر 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہونگے ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر طیب… Continue 23reading ضمنی انتخاب،والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اوران کی بیویاں مدمقابل آگئیں

دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2022

دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

ممبئی (این این آئی)بالی ووڈ کے چْل بْل پانڈے سلمان خان نے پولیس کو دیے بیان میں کہا ہے کہ دھمکی آمیز خط کے لیے کسی پر شک نہ کریں کیونکہ اْن کی کسی کے ساتھ دشمنی نہیں ہے۔بھارتی میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان نے پولیس کو دیے گئے بیان میں کہا کہ ‘ان… Continue 23reading دھمکی آمیز خط،سلمان خان کا ممبئی پولیس کو دیا گیا بیان سامنے آگیا، اہم انکشافات

اوور سیز پاکستانیزاب یہ چیز بھی پاکستان نہیں بھیج سکیں گے وفاقی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

datetime 8  جون‬‮  2022

اوور سیز پاکستانیزاب یہ چیز بھی پاکستان نہیں بھیج سکیں گے وفاقی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

ٹوکیو (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کی جانب سے پاکستان بھیجی جانیوالی گاڑیوں کو بھی امپورٹڈ اشیاہ کی فہرست میں شامل کرکے پابندی عائد کردی ، گزشتہ سال ان گاڑیوں کی ڈیوٹی کی مد میں بیرون ملک مقیم پاکستانیوں نے 450 ملین ڈالر کا ذرمبادلہ پاکستان بھیجا تھا ، پاک جاپان بزنس کونسل… Continue 23reading اوور سیز پاکستانیزاب یہ چیز بھی پاکستان نہیں بھیج سکیں گے وفاقی حکومت نے بڑی پابندی عائد کردی

آج عام انتخابات ہوں تو پی ڈی ایم اتحاد تحریک انصاف کو شکست دے سکتا ہے، سروے میں حیرت انگیز انکشافات

datetime 8  جون‬‮  2022

آج عام انتخابات ہوں تو پی ڈی ایم اتحاد تحریک انصاف کو شکست دے سکتا ہے، سروے میں حیرت انگیز انکشافات

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک/این این آئی)ملک میں اگر آج عام انتخابات ہوں تو پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) کے اتحاد کو 39 فیصد ووٹ ملنے کا امکان ہے۔نجی ٹی وی جیو کے مطابق یہ بات عوامی آراء جاننےکے تحقیقی ادارےانسٹی ٹیوٹ فار پبلک اوپینیئن ریسرچ کے سروے میں سامنے آئی ہے۔سروے کے مطابق اگر آج… Continue 23reading آج عام انتخابات ہوں تو پی ڈی ایم اتحاد تحریک انصاف کو شکست دے سکتا ہے، سروے میں حیرت انگیز انکشافات