پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

ضمنی انتخاب،والدہ کے ڈی سیٹ ہونے پر دو بھائی اوران کی بیویاں مدمقابل آگئیں

datetime 8  جون‬‮  2022 |

مظفر گڑھ (این این آئی)مظفرگڑھ کے صوبائی حلقہ پی پی 272 پر دو بھائیوں نے ایک دوسرے خلاف کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیںاور ان کی بیگمات بھی ان کے خلاف مدمقابل آگئیں۔

مظفرگڑھ کے دو صوبائی حلقوں پی پی 272 اور پی پی 273 پر 17 جولائی کو ضمنی انتخابات ہونگے ۔ڈسٹرکٹ الیکشن کمشنر طیب زوار بخاری کے مطابق

پی پی 272 پر ایک ہی خاندان کے 4 افراد نے بھی کاغذات نامزدگی جمع کرائے ہیں۔2 سیاسی حریف بھائیوں پی ٹی آئی کے منحرف رکن قومی اسمبلی

باسط سلطان بخاری اورہارون سلطان نے نہ صرف اپنے کاغذات جمع کرائے بلکہ انکی بیگمات کے کاغذات نامزدگی بھی جمع کرائے گئے ہیں۔

دونوں بھائیوں کی والدہ زہرہ بتول گزشتہ الیکشن میں اپنے سگے بیٹے ہارون سلطان کوشکست دیکر تحریک انصاف کی ایم پی اے منتخب ہوئی تھیں۔پی پی 272 سے زہرہ بتول کو منحرف ہونے پر ڈی سیٹ کیا گیا تھا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…