پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 11 ارکان کو گرفتار کر لیا

datetime 7  جون‬‮  2022

سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 11 ارکان کو گرفتار کر لیا

لاہور( این این آئی) کائونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیموں کے گیارہ اہم کارندے گرفتار کرلئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کر لیا گیا۔ملزمان کے خلاف سات مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی… Continue 23reading سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 11 ارکان کو گرفتار کر لیا

امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان

datetime 7  جون‬‮  2022

امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان

واشنگٹن(این این آئی)بیرون ملک زیرتعلیم سعودی خواتین کی کامیابیوں کے سلسلے میں ایک نئی سائنسی اورعلمی کامیابی الجوف یونیورسٹی کی ایک سعودی طالبہ کے حصے میں آئی ہے۔ یہ کامیابی امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو ایک ریسرچ گرانٹ کی فراہمی ہے۔ امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کو یہ… Continue 23reading امریکی وزیر دفاع کی طرف سے سعودی طالبہ کے لئے خصوصی گرانٹ کااعلان

مسلمان ہونے والے کورین گلوکار دائود کِمِ پاکستان کا طویل دورہ کرکے وطن روانہ

datetime 7  جون‬‮  2022

مسلمان ہونے والے کورین گلوکار دائود کِمِ پاکستان کا طویل دورہ کرکے وطن روانہ

کراچی (این این آئی)مذہب اسلام قبول کرنے والے سابق جنوبی کورین پاپ گلوکار اور یوٹیوبر دائود کِمِ تقریبا 5 ہفتوں کا طویل دورہ پاکستان مکمل کرکے وطن واپس روانہ ہوگئے۔دائود کِمِ 25 اپریل کو سعودی عرب سے پنجاب کے دارالحکومت لاہور پہنچے تھے، جہاں وہ چند دن تک رہنے کے بعد صوبہ سندھ کے دارالخلافہ… Continue 23reading مسلمان ہونے والے کورین گلوکار دائود کِمِ پاکستان کا طویل دورہ کرکے وطن روانہ

حکومت کی اتحادی جماعتوں کا بڑا اقدام اہم شخصیت کیخلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل

datetime 7  جون‬‮  2022

حکومت کی اتحادی جماعتوں کا بڑا اقدام اہم شخصیت کیخلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) بلوچستان میں مخلوط حکومت میں شامل جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل کر لی ہے، حکومت اور اتحادیوں نے فیصلے کی منظوری دے دی۔نجی ٹی وی ٹوئنٹی فور کے مطابق حکومتی ذرائع کے مطابق مخلوط حکومت میں شامل سیاسی جماعتوں نے ڈپٹی اسپیکر سردار بابر موسی… Continue 23reading حکومت کی اتحادی جماعتوں کا بڑا اقدام اہم شخصیت کیخلاف عدم اعتماد لانے کی تیاری مکمل

عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ ڈٹ گئے

datetime 7  جون‬‮  2022

عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ ڈٹ گئے

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ نے کہا ہے کہ عمران خان نے پورے ملک میں افراتفری،قوم میں نفرت،نوجوان نسل کو گمراہ کرنے اور انارکی پھیلانے کی کوشش کی ہے۔ایک انٹرویومیں انہوں نے کہا کہ عمران خان نے ا سلام آباد پر ایک بڑا لشکر لے کر چڑھائی کی۔ پورے ملک… Continue 23reading عمران خان کو ضرور گرفتار کیا جائیگا، رانا ثنا اللہ ڈٹ گئے

وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کیلئے بڑا فیصلہ

datetime 7  جون‬‮  2022

وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کیلئے بڑا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم شہبازشریف نے سابق قبائلی علاقوں سے دریافت شدہ گیس فوری عوام کو فراہم کرنے کا بڑاحکم دیتے ہوئے دریافت ہونے والی گیس عوام کو فوری فراہم کرنے کی منظوری دے دی ۔ منگل کو جاری اعلامیہ کے مطابق وزیراعظم سے فوجی فاؤنڈیشن گروپ کے چیئرمین وقار احمد ملک اور ماڑی… Continue 23reading وزیراعظم شہباز شریف کاعوام کیلئے بڑا فیصلہ

بجٹ 2022/2023، مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

datetime 7  جون‬‮  2022

بجٹ 2022/2023، مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )بجٹ 2022/2023،مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر آگئی ۔ تفصیلات کے مطابق وفاقی حکومت نے تنخواہوں اور پنشن میں اضافے کے لیے آئی ایم ایف کو اعتماد میں لے لیا۔قبل ازیں سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں اضافے کا معاملہ آئی ایم ایف کی منظوری… Continue 23reading بجٹ 2022/2023، مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے اچھی خبر

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  جون‬‮  2022

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی

لاہور(این این آئی) منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر کیے جانے والے فیصلے کو تحریری طور پر بھی جاری کردیا گیا ۔ اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔ منی… Continue 23reading ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی

بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل آگیا

datetime 7  جون‬‮  2022

بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل آگیا

اسلام آباد،ریاض (این این آئی)معروف عالم دین مولانا طارق جمیل نے بھارت میں بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان کی شدید مذمت کی ہے۔اپنے بیان میں مولانا طارق جمیل نے کہا کہ نبی کریمۖ کی شان میں سرعام گستاخی انتہائی قابل مذمت ہے۔مولانا طارق جمیل نے کہا کہ ایسی حرکتیں مسلمانوں کے… Continue 23reading بی جے پی رہنما کی جانب سے گستاخانہ بیان پر مولانا طارق جمیل کا ردعمل آگیا