پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سی ٹی ڈی نے مختلف اضلاع سے کالعدم تنظیموں کے 11 ارکان کو گرفتار کر لیا

datetime 7  جون‬‮  2022 |

لاہور( این این آئی) کائونٹرٹیرر ازم ڈیپارٹمنٹ نے پنجاب کے مختلف اضلاع میں انٹیلی جنس بیسڈ آپریشن کر کے کالعدم تنظیموں کے گیارہ اہم کارندے گرفتار کرلئے ۔ سی ٹی ڈی کے مطابق دہشتگردوں کے قبضہ سے بارودی مواد اور ممنوعہ لٹریچر برآمد کر لیا گیا۔ملزمان کے خلاف سات مقدمات درج کرکے تفتیش شروع کردی ۔ کارروائی کے دوران 49مشتبہ افراد سے تفتیش کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…