پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری ، منی لانڈرنگ کیس میں عدالت سے بڑی خبر آگئی

datetime 7  جون‬‮  2022
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

لاہور(این این آئی) منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کے موقع پر کیے جانے والے فیصلے کو تحریری طور پر بھی جاری کردیا گیا ۔

اسپیشل جج سینٹرل اعجاز حسن اعوان نے وزیراعظم شہبازشریف اور وزیراعلی پنجاب حمزہ شہباز کیخلاف ایف آئی اے منی لانڈرنگ کیس کی گزشتہ سماعت کا تحریری فیصلہ جاری کردیا۔

منی لانڈرنگ کیس کے تحریری فیصلے میں سلیمان شہباز، ملک مقصود، طاہر نقوی کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے گئے ہیں۔

تحریری فیصلے میں آئندہ سماعت پر متعلقہ پولیس سے وارنٹس پرعمل درآمد رپورٹ طلب کی گئی ہے، عدالت کا کہنا ہے کہ پولیس نے

مفرورملزمان کے ایڈریس اور ولدیت کے حوالے سے ضمنی چالان جمع کروایا۔پہلے جمع کروائے گئیچالان میں ملزمان کیکوائف درست نہیں تھے،

متعلقہ ایس ایچ اوذاتی حیثیت میں پیش ہوکروارنٹس پرعمل درآمدرپورٹ پیش کرے۔ عدالت نے منی لانڈرنگ کیس کی سماعت11 جون تک ملتوی کردی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



مورج میں چھ دن


ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…