نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(این این آئی)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی (نیپرا) نے یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے، یہ اضافہ بجلی کیبنیادی ٹیرف میں کیا گیا ہے جو 16روپے 91 پیسے سے بڑھ کر 24 روپے 82 پیسے فی یونٹ ہوجائے گا۔نیپرا کے فیصلے کا… Continue 23reading نیپرا کا یکم جولائی سے بجلی اوسطاً 7 روپے 91 پیسے فی یونٹ مہنگی کرنے کا فیصلہ