پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

مکہ میں حجاج کیلئے3 ہزار رہائش گاہیں ہوٹلوں کے اڑھائی لاکھ کمرے مختص

datetime 6  جون‬‮  2022

مکہ میں حجاج کیلئے3 ہزار رہائش گاہیں ہوٹلوں کے اڑھائی لاکھ کمرے مختص

مکہ مکرمہ(این این آئی )مکہ المکرمہ میں عازمین کی رہائش کے لیے مختص کردہ ہائوسنگ یونٹس کے مالکان نے کہا ہے کہ رواں سال حج کے سیزن میں رہائشی کمرے کرایہ پر لینے کے لیے زیادہ سے زیادہ عازمین حج رابطہ کر رہے ہیں۔ دوسری طرف ہائوسنگ ورکس نے عازمین کے استقبال کے لیے تیاریاں… Continue 23reading مکہ میں حجاج کیلئے3 ہزار رہائش گاہیں ہوٹلوں کے اڑھائی لاکھ کمرے مختص

اردنی فوج کا طیارہ گرکرتباہ

datetime 6  جون‬‮  2022

اردنی فوج کا طیارہ گرکرتباہ

عمان (ایین این آئی )اردن کی فوج کا ایک طیارہ ملک کے شمال میں تربیتی مشقوں کے دوران میں گرکر تباہ ہوگیا ہے جس کے نتیجے میں طیارے کے دونوں پائلٹ ہلاک ہو گئے ۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اردنی فوج نے ایک بیان میں کہا کہ طیارے کو حادثہ فنی خرابی کی وجہ سے… Continue 23reading اردنی فوج کا طیارہ گرکرتباہ

سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا

datetime 6  جون‬‮  2022

سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا

لاس اینجلس(این این آئی) سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا۔نیٹ فلکس کی مہنگی ترین فلم ”دی گرے مین” کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔ فلم پندرہ جولائی کوریلیز کی جائے گی۔امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے ایکشن اور تھرل سے بھرپورسیریز ‘ دی گرے مین’ کا ٹریلر… Continue 23reading سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا

یورکرائن کیخلاف جنگ روسی جنرل مارا گیا

datetime 6  جون‬‮  2022

یورکرائن کیخلاف جنگ روسی جنرل مارا گیا

کیف(این این آئی)گذشتہ فروری میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے روسی فوج کو بڑے جانی نقصان اور کئی دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا ہے، جن میں نمایاں طور پر یوکرین کی فوج کے ساتھ لڑائیوں اور مزاحمت کے دوران میدان جنگ میں سرکردہ جرنیلوں کی ہلاکت ہے۔ میڈیارپورٹس کے مطابق… Continue 23reading یورکرائن کیخلاف جنگ روسی جنرل مارا گیا

حاجیوں کو لے کر لاہور سے پہلی پرواز سعودی عرب روانہ

datetime 6  جون‬‮  2022

حاجیوں کو لے کر لاہور سے پہلی پرواز سعودی عرب روانہ

لاہور( این این آئی )حاجیوں کو لے کر لاہور سے پہلی پرواز سعودی عرب روانہ ہو گئی ۔لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ائیر پورٹ پر پہلی حج فلائٹ کو الوداع کرنے کے لئے تقریب منعقد کی گئی جس کے مہمان خصوصی گورنر پنجاب محمد بلیغ الرحمان تھے۔ تقریب میں وزارت مذہبی امور، سول ایویشن اور… Continue 23reading حاجیوں کو لے کر لاہور سے پہلی پرواز سعودی عرب روانہ

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

datetime 6  جون‬‮  2022

پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

لاہور( این این آئی)پیٹرولیم کی قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری ہیں ، مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوںمیں 5سے20روپے تک اضافہ کر کے نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کر دیا گیا ۔بریڈ بنانے والی کمپنیوںکی نئی قیمتوں کے مطابق بڑی بریڈ 10روپے اضافے سے140روپے، چھوٹی بریڈ 5روپے اضافے سے75روپے، چار پیس والی بریڈکی قیمت… Continue 23reading پیٹرولیم قیمتوں میں اضافے کے آفٹر شاکس جاری مختلف بیکری آئٹمز کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ

ایک اور ایرانی جوہری سائنسدان کی پر اسرار موت

datetime 6  جون‬‮  2022

ایک اور ایرانی جوہری سائنسدان کی پر اسرار موت

تہران (این این آئی ) ایران کے ایک جوہری سائنسدان پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے ۔میزائل اور ڈرون سائنسدان ایوب انتظاری کی مشتبہ موت کے بعد ایرانی میڈیا نے صوبہ اصفہان میں نطنز کی تنصیب میں پراسرار حالات میں ایک اور ایرانی سائنسدان کی موت کا انکشاف کیا ۔اگرچہ ایران کے سرکاری ذرائع نے… Continue 23reading ایک اور ایرانی جوہری سائنسدان کی پر اسرار موت

سلمان خان اپنے غربت کے دن یاد کرکے رو پڑے

datetime 6  جون‬‮  2022

سلمان خان اپنے غربت کے دن یاد کرکے رو پڑے

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ‘دبنگ’ سلمان خان نے کہا ہے کہ ماضی میں معاشی تنگی کا سامنا کرنا چکا ہوں، ایک بار سنیل شیٹھی نے مجھے کپڑے خرید کر بطور تحفتاً دیے تھے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان معروف اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی کے ساتھ ایک تقریب میں موجود… Continue 23reading سلمان خان اپنے غربت کے دن یاد کرکے رو پڑے

پاکستان کے لئے برٹش ائیر ویز کی تمام فلائٹس بند، اصل وجہ سامنے آ گئی

datetime 6  جون‬‮  2022

پاکستان کے لئے برٹش ائیر ویز کی تمام فلائٹس بند، اصل وجہ سامنے آ گئی

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) برٹش ائیر ویز نے پاکستان کے لئے تمام فلائٹس کو گراؤنڈ کر دیا ہے جس کی وجہ اسلام آباد سے فیول کا ری فل نہ ہونا ہے۔ اس خبر کو فیک قرار دیا گیا ہے اور کہا گیا ہے کہ برٹش ائیر ویز نے پاکستان کے لئے فلائٹس اس لئے بند… Continue 23reading پاکستان کے لئے برٹش ائیر ویز کی تمام فلائٹس بند، اصل وجہ سامنے آ گئی