جمعہ‬‮ ، 23 اکتوبر‬‮ 2026 

سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

لاس اینجلس(این این آئی) سی آئی اے ایجنٹ نے اپنی ہی ایجنسی کے جرائم کا پردہ فاش کردیا۔نیٹ فلکس کی مہنگی ترین فلم ”دی گرے مین” کی جھلکیاں جاری کردی گئیں۔

فلم پندرہ جولائی کوریلیز کی جائے گی۔امریکی اسٹریمنگ پلیٹ فارم نیٹ فلکس نے ایکشن اور تھرل سے بھرپورسیریز ‘ دی گرے مین’ کا ٹریلر جاری کرنے کا اعلان کردیا ہے۔

کے تازہ پوسٹر میں تامل اداکار دھنوش کو ایک خطرناک کردار میں دیکھا جاسکتا ہے۔فلم کے پوسٹر نے ریلیز کے فوراً بعد ہی بھارت میں دھوم مچادی تھی

کیوں کہ ان میں تیلگو فلم انڈسٹری کے سپر اسٹار دھنوش ‘ لیتھل فورس’ کا خطرناک کردار ادا کررہے ہیں۔نیٹ فلکس کے مطابق دھنوش’ دی گرے مین ‘ میں

اپنے اداکاری کے کیرئیر کے سب سے منفرد اور جداگانہ کردار میں دکھائی دیں گے۔ جس کا کریڈٹ گرے مین کے ہدایت کارانتھونی رسو اور جوزف رسو کو جاتا ہے

جنہوں نے دھنوش سے منفرد طریقے سے کام لیا۔فلم 15جولائی کوریلیزکی جائیگی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بارہ منٹ کا کھیل


  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

زندگی کا ذائقہ

یونان کے کسی بادشاہ نے وزیر سے ناراض ہو کر اسے…

عمران خان بھٹو(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

عمران خان بھٹو(دوسرا حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…