پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

سلمان خان اپنے غربت کے دن یاد کرکے رو پڑے

datetime 6  جون‬‮  2022 |

ممبئی(این این آئی) بالی ووڈ کے ‘دبنگ’ سلمان خان نے کہا ہے کہ ماضی میں معاشی تنگی کا سامنا کرنا چکا ہوں، ایک بار سنیل شیٹھی نے مجھے کپڑے خرید کر بطور تحفتاً دیے تھے۔

میڈیا رپورٹ کے مطابق سلمان خان معروف اداکار سنیل شیٹھی کے بیٹے آہان شیٹھی کے ساتھ ایک تقریب میں موجود تھے جہاں انہوں نے بتایا کہ ایک بار میں اور

سنیل کسی کپڑے کی دکان پر تھے وہاں مجھے شرٹ اور پینٹ بہت پسند آئی لیکن جیب میں اتنے پیسے نہیں تھے کہ بٹوال نکال کر خرید سکتا تو ایسے میں سنیل شیٹھی نے یہ سمجھ گئے

اور فوراً خود پیسے ادا کرکے مجھے کپڑے دلائے۔رپورٹ میں بتایا گیا کہ سلمان خان یہ قصہ سناتے ہوئے رو پڑے اور آہان شیٹھی کو گلے لگایا۔

دبنگ خان نے مزید کہا کہ سنیل مجھے اپنے ساتھ گھر بھی لے گئے جہاں انہوں نے ایک بٹوہ بھی گفٹ کیا۔خیال رہے کہ معاشی تنگی کا سامنا کرنے کے بعد

اب سلو میاں دریا دل انسان سمجھے جاتے ہیں جو ہمہ وقت لوگوں کی مدد کے لیے پیش پیش رہتے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…