پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

یورکرائن کیخلاف جنگ روسی جنرل مارا گیا

datetime 6  جون‬‮  2022 |

کیف(این این آئی)گذشتہ فروری میں یوکرین میں روسی فوجی آپریشن کے آغاز کے بعد سے روسی فوج کو بڑے جانی نقصان اور کئی دھچکوں کا سامنا کرنا پڑا ہے،

جن میں نمایاں طور پر یوکرین کی فوج کے ساتھ لڑائیوں اور مزاحمت کے دوران میدان جنگ میں سرکردہ جرنیلوں کی ہلاکت ہے۔

میڈیارپورٹس کے مطابق روس کی طرف سے ہونے والی تازہ ترین ہلاکتوں میں روس کے سرکاری میڈیانے اطلاع دی کہ مشرقی یوکرین میں ایک روسی جنرل ہلاک ہو گیا۔

ڈونباس میں جنرل رومن کٹوزوف کے قتل کی تصدیق کی گئی ، تاہم یہ نہیں بتایا گیا کہ یہ قتل کب ہوا ہے۔دوسری جانب روسی وزارت دفاع کی جانب سے ابھی تک کوئی تبصرہ سامنے نہیں آیا

۔یہ امر قابل ذکر ہے کہ روسی حکام نے گذشتہ اپریل میں انکشاف کیا تھا کہ اب تک 8 اہم فوجی جنرل مارے جا چکے ہیں

۔روس فوجیوں کی ہلاکتوں کی تعداد کو ریاستی راز سمجھتا ہے اور اس نے 25 مارچ سے یوکرین میں اپنی تعداد کو اپ ڈیٹ نہیں کیا ہے۔

روس نے پہلے یہ تسلیم کیا تھا کہ فوجی مہم کے آغاز سے اب تک 1,351 روسی فوجی مارے جا چکے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…