تہران (این این آئی ) ایران کے ایک جوہری سائنسدان پراسرار حالات میں مردہ پائے گئے ۔میزائل اور ڈرون سائنسدان ایوب انتظاری کی مشتبہ موت کے بعد ایرانی میڈیا نے صوبہ اصفہان میں نطنز کی تنصیب میں پراسرار حالات میں ایک اور ایرانی سائنسدان کی موت کا انکشاف کیا ۔اگرچہ ایران کے سرکاری ذرائع نے جوہری سائنسدان کی موت کا تذکرہ نہیں کیا، لیکن ایرانی اور اسرائیلی ویب سائٹس نے کامران ملا پورنامی جوہری سائنسدان کی موت کا انکشاف کیا ۔ ملاپور نطنزجوہری تنصیب میں کام کر رہے تھے۔جبکہ فارسی زبان میں سوشل میڈیا سائٹس اور ٹیلی گرام چینلز کامران ملا پور کی موت کی خبروں سے بھرے پڑے ہیں اور ان کی تصاویر شائع کی گئیں۔
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
آئی سٹل لو یو
-
پاکستان میں عید الاضحیٰ کب ہوگی اور 17 مئی کو ذوالحج کا چاند نظر آنے کے کتنے امکانات ہیں؟ اہم پیشگو...
-
سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز کمی
-
خلائی مخلوق جلد زمین پر اترے گی؟ امریکی ایف بی آئی کی خفیہ دستاویز نے تہلکہ مچا دیا
-
خاتون نے شوہر سے ملکر عاشق کو ہلاک کر دیا، لاش ڈرم میں ڈال کر نالے میں پھینک دی
-
14سالہ لڑکے کو دوست نے زیادتی کے بعد ہلاک کردیا
-
منشیات اسمگلنگ کیس میں گرفتار ملزمہ انمول عرف پنکی عدالت میں پیشی کے دوران پھٹ پڑی
-
عالمی ثالثی عدالت کا بھارت کے خلاف پاکستان کے حق میں بڑا فیصلہ
-
چین کے سرکاری عشائیے میں ایلون مسک کی دلچسپ حرکات وائرل
-
پنکی کے انکشافات پر ملک گیر کریک ڈان، افریقی باشندوں سمیت 24 افراد گرفتار
-
حکومت نے جیٹ فیول کی قیمت میں بڑی کمی کردی، کمرشل جہازوں کے کرایوں میں کمی کا امکان
-
ایک کروڑ سے زائد مالیت کے 137 موبائل فون کی اسمگلنگ ناکام
-
کرنٹ لگنے سے شہری کی ہلاکت کا کیس، کے الیکٹرک کو 1 کروڑ 35 لاکھ روپے ہرجانہ ادا کرنے کا حکم
-
خاتون ٹیچر کو اے آئی سے تصاویر بنا کر بلیک میل کرنیوالا سکیورٹی گارڈ گرفتار



















































