عمران خان کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کوئی دہشتگردی کی ہے یا پھر ماڈل ٹاؤن میں قتل کروائے ہیں؟فرخ حبیب کا سوال
اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنما فرخ حبیب نے سوال اٹھایا ہے کہ عمران خان کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کوئی دہشتگردی کی ہے یا پھر ماڈل ٹاؤن میں قتل کروائے ہیں؟۔میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فرح حبیب نے کہا کہ آپ نے مدینہ منورہ میں پیش آئے واقعے پر یہاں… Continue 23reading عمران خان کا قصور کیا ہے؟ انہوں نے کوئی دہشتگردی کی ہے یا پھر ماڈل ٹاؤن میں قتل کروائے ہیں؟فرخ حبیب کا سوال