پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی

datetime 6  جون‬‮  2022 |

نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی

لاہور(این این آئی) نیب تاریخ کی سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی ہے۔ نجی ٹی وی کے مطابق نیب تاریخ کی

سب سے بڑی پلی بارگین کی درخواست منظور کر لی گئی ہے،پلی بارگین کی درخواست احتساب عدالت کے جج شیخ سجاد احمد نے منظور کی ہے۔

پلی بارگین 16 ارب روپے کی ہے۔احتساب عدالت نے اسی ضمن میں متاثرہ خاتون کو تین سالوں میں رقم واپس کرنے کا حکم بھی دیا ہے،

متاثرہ خاتون نے احتساب عدالت میں پلی بارگین کی درخواست دے رکھی تھی۔نیب کی جانب سے دائر ریفرنس میں مؤقف اختیار کیا گیا تھا کہ

ملزمان نے نجی ہاؤسنگ سوسائٹی میں 11 ہزار افراد سے 25 ارب روپے سے زائد کا فراڈ کیا ہے۔نیب ریفرنس میں کہا گیا تھا کہ

ملزمان مبینہ طور پر 25 ارب 10 کروڑ روپے لے کر ملک سے فرار ہوئے ہیں۔ ملزمان کیخلاف دائر ریفرنس 10 ہزار سے زائد صفحات اور 12 فولڈرز پر مشتمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…