پیر‬‮ ، 18 مئی‬‮‬‮ 2026 

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں ،اداکار مانی کا حکومت کو انوکھا مشورہ

datetime 6  جون‬‮  2022 |

پٹرول کی بڑھتی قیمتیں ،اداکار مانی کا حکومت کو انوکھا مشورہ

کراچی (این این آئی)اداکار و کامیڈین سلمان شیخ المعروف مانی نے موجودہ حکومت کو پاکستان بچانے کے لیے انوکھا مشورہ دے دیا۔

ملک میں پیٹرول کی قیمتوں میں اضافے کے بعد بڑھتی مہنگائی نے جہاں عام آدمی کو پریشان کررکھا ہے وہیں شوبز شخصیات بھی آہیں بھرنے پر مجبور ہیں

جس کا اندازہ ان کی جانب سے سوشل میڈیا پر جاری کردہ بیانات کے ذریعے لگایا جاسکتا ہے۔اسی حوالے سے مانی نے انسٹاگرام پر ایک اسٹوری شیئر کی

اور حکومت کو مشورہ دیا۔مانی نے کہا کہ پاکستان کو بچانے کا اب ایک ہی طریقہ ہے، پاکستان 100 ملکوں کے ساتھ ایک بلین ڈالر کی کمیٹی ڈال لے

اور پہلی کمیٹی خود رکھ لے۔اداکار کی انسٹا اسٹوری کا اسکرین شاٹ سوشل میڈیا پر زیر گردش ہے جس پر صارفین کی جانب سے دلچسپ تبصروں کا سلسلہ جاری ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



آئی سٹل لو یو


یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…

’’آزادی کی ہوا چل رہی ہے‘‘

یہ 1882ء کی ایک گرم دوپہر تھی‘ ہارورڈ یونیورسٹی…

موسمی پرندے

’’ مجھے سمجھ نہیں آ رہی‘‘ نوجوان وزیر نے دانشور…

آپریشن بنیان المرصوص (آخری حصہ)

سر ونسٹن چرچل لوگوں کو ہمیشہ خوش نصیبی کی دعا…

آپریشن بنیان المرصوص (چوتھا حصہ)

مئی کی پاک بھارت جنگ پہلگام کے واقعے سے سٹارٹ…

آپریشن بنیان المرصوص(تیسرا حصہ)

ہمیں کہانی کو آگے بڑھانے سے قبل ایک اور حقیقت…

آپریشن بنیان المرصوص(دوسرا حصہ)

ظہیر احمد بابر کا کیریئر بظاہر ائیر کموڈور پر…

آپریشن بنیان المرصوص

میری درخواست ہے آپ تھوڑی دیر کے لیے اپریل 2025ء…

مذاکرات کی اندرونی کہانی

پاکستان میں ایران کے سفیر رضا امیری مقدم ہیں‘…

گریٹ گیم (آخری حصہ)

میں اس سوال کی طرف آئوں گا لیکن اس سے قبل ایک حقیقت…

گریٹ گیم(چوتھا حصہ)

لیویونگ زنگ اور اس کا بھائی لیویونگ ہو چین کی…