مرکزی تنظیم تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان
پشاور(این این آئی)صدر مرکزی تنظیم تاجران خیبرپختونخوا ملک مہر الٰہی، سیکرٹری جنرل شکیل احمد صراف، سیکرٹری اطلاعات شہزاد احمد صدیقی اور دیگر اراکین نے بھارت کی بی جے پی پارٹی کی ترجمان کی جانب سے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی شان میں گستاخی کرنے کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ بحیثیت مسلمان… Continue 23reading مرکزی تنظیم تاجران کا بھارتی مصنوعات کے بائیکاٹ کا اعلان