اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا
اسلام آباد(آئی این پی) اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کے لیے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کی درخواست مسترد کردی ۔ تفصیلات کے مطابق اسلام آبادہائیکورٹ میں چئیرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس پاکستان سے مشاورت کے لیے درخواست پر سماعت چیف جسٹس اطہر من اللہ نے کی۔ درخواست گزارکے… Continue 23reading اسلام آباد ہائی کورٹ نے چیئرمین نیب کی تعیناتی کیلئے چیف جسٹس سے مشاورت کی درخواست پر فیصلہ سنا دیا