پیر‬‮ ، 04 اگست‬‮ 2025 

حکومت کا منافع خوروں پر بھاری جرمانہ اور طویل عرصے تک دکان سیل کرنے کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2022

حکومت کا منافع خوروں پر بھاری جرمانہ اور طویل عرصے تک دکان سیل کرنے کا فیصلہ

کراچی (این این آئی)چیف سیکریٹری سندھ ڈاکٹر محمد سہیل راجپوت نے تمام ڈویژنل کمشنرز کو ہدایت کرتے ہوئے کہا کے وہ منافع خوروں اور ذخیرہ اندوزوں کے خلاف سخت کارروائی کر کے بھاری جرمانہ اور طویل عرصے تک کاروبار سیل کریں۔ یہ بات انہوںنے صوبے میں ضروری اشیا کی قیمتوں پر کنٹرول کے حوالے سے… Continue 23reading حکومت کا منافع خوروں پر بھاری جرمانہ اور طویل عرصے تک دکان سیل کرنے کا فیصلہ

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونیوالی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع

datetime 6  جون‬‮  2022

سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونیوالی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع

اسلام آباد(این این آئی) آئی ایم ایف کی شرط پر عملدرآمد کیلئے حکومت نے سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونے والی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع کردیا۔تفصیلات کے مطابق حکومت کی جانب سے آئی ایم ایف کی ایک اور کڑی شرط پر عملدرآمد کیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آن… Continue 23reading سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کے ذریعے ہونیوالی آمدنی پر ٹیکس بڑھانے پر غور شروع

نہ عمران خان کا نمبر بلاک ہوا ہے نہ فیضیاب کرنے والوں کا ، دونوں نمبر کھلے ہیں، اعجاز الحق نے اندر کی بات بتا دی

datetime 6  جون‬‮  2022

نہ عمران خان کا نمبر بلاک ہوا ہے نہ فیضیاب کرنے والوں کا ، دونوں نمبر کھلے ہیں، اعجاز الحق نے اندر کی بات بتا دی

اسلام آباد (این این آئی)مسلم لیگ ضیاء کے سربراہ اعجازالحق نے کہا ہے کہ نہ عمران خان کا نمبر بلاک ہوا ہے نہ فیضیاب کرنے والوں کا ، دونوں نمبر کھلے ہیں،اسٹیبلشمنٹ کو غصہ ہے کہ ہمارے خلاف بہت سخت زبان استعمال کی گئی،عمران خان میں لچک آچکی ہے اور اب دوسروں میں بھی آنی… Continue 23reading نہ عمران خان کا نمبر بلاک ہوا ہے نہ فیضیاب کرنے والوں کا ، دونوں نمبر کھلے ہیں، اعجاز الحق نے اندر کی بات بتا دی

عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ ریحام خان نے بات واضح کر دی

datetime 6  جون‬‮  2022

عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ ریحام خان نے بات واضح کر دی

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی سابقہ اہلیہ ریحام خان کی جانب سے حق مہر کے حوالے سے پوچھے گئے سوال کا جواب دیاگیاکہ میںنے کچھ نہیں لکھوایا تھا اور نہ ہی کچھ لیا ۔سماجی رابطے کی سائٹ ٹوئٹر پر ایک صارف نے ریحام خان سے سوال پوچھا کہ… Continue 23reading عمران خان نے آپ کے حق مہر میں کیا لکھوایا تھا؟ ریحام خان نے بات واضح کر دی

موجودہ حکومت کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ ملک تباہ کرنے نکلے ہیں،عمر ایوب خان

datetime 6  جون‬‮  2022

موجودہ حکومت کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ ملک تباہ کرنے نکلے ہیں،عمر ایوب خان

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان تحریک انصاف کے رہنماء و سابق وفاقی وزیر عمر ایوب خان نے کہا ہے کہ موجودہ حکومت کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ ملک تباہ کرنے نکلے ہیں، حکومت رواں ماہ پٹرول، گیس اور بجلی کی قیمتوں میں مزید اضافہ کریگی، امپورٹڈ حکومت غفلت کی مرتکب ہورہی ہے،ملکی مسائل… Continue 23reading موجودہ حکومت کا پاکستان سے کوئی تعلق نہیں یہ ملک تباہ کرنے نکلے ہیں،عمر ایوب خان

نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی، سینٹ اراکین کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

datetime 6  جون‬‮  2022

نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی، سینٹ اراکین کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

اسلام آباد (این این آئی)حکومتی و اپوزیشن اراکین سینٹ نے بھارتی رہنمائوں کی طرف سے توہین رسالت کی شدید الفاظ میں مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ ناموس رسالت ؐپر ہماری جان بھی قربان ہے، بی جے پی کا اقدام مسلمانوں پر حملہ ہے،بھارتی مصنوعات کا بائیکاٹ کیا جائے، او آئی سی اجلاس میں ناموس… Continue 23reading نبی کریمؐ کی شان میں گستاخی، سینٹ اراکین کا بھارتی سفارتخانے کے سامنے احتجاج کا فیصلہ

پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک کے لئے پروازوں کی پابندی کا معاملے پر اہم پیش رفت

datetime 6  جون‬‮  2022

پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک کے لئے پروازوں کی پابندی کا معاملے پر اہم پیش رفت

کراچی(این این آئی)پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک کے لئے پروازوں کی پابندی کا معاملے پر اہم پیش رفت سامنے آئی ہے جس کے تحت پی آئی اے کا آڈٹ کیا جائے گا۔اس حوالے سے یورپی ایوی ایشن سیفٹی ایجنسی نے کہاہے کہ یورپی یونین کی تھرڈ کنٹری آپریٹرز سے متعلق ریگولیشن کے… Continue 23reading پی آئی اے کی برطانیہ اور یورپی ممالک کے لئے پروازوں کی پابندی کا معاملے پر اہم پیش رفت

ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی

datetime 6  جون‬‮  2022

ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی

ملتان/اسلام آباد (این این آئی) پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے انٹر نیشنل سیریز (کل)8جون سے شرع ہوگی ۔ پی سی بی کی جانب سے جاری اعلامیہ کے مطابق پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے مابین 8 جون بروز بدھ سے شروع ہونے والی ون ڈے انٹرنیشنل سیریز اولیائے کے شہر، ملتان میں 14… Continue 23reading ملتان میں 14 سال بعد بین الاقوامی کرکٹ کی واپسی

پٹرول، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 600 فیصد تک اضافے کا امکان

datetime 6  جون‬‮  2022

پٹرول، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 600 فیصد تک اضافے کا امکان

لاہور( این این آئی)آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی نے حکومت سے کہا ہے کہ کیٹیگریز اور شعبوں سے قطع نظر تمام صارفین پر گیس کے یکساں نرخوں کا اطلاق کیا جائے تاکہ گیس کی حقیقی قیمت کی وصولی کو یقینی بنایا جا سکے اور گیس کے شعبے کا گردشی قرضہ ختم کیا جا سکے۔ میڈیا… Continue 23reading پٹرول، بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 600 فیصد تک اضافے کا امکان